Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پسماندہ علاقے میں ترقیاتی کاموں کے جال بچھائیں گے، ایم پی اے سید رفعت زیدی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پسماندہ علاقے میں ترقیاتی کاموں کے جال بچھائیں گے، ایم پی اے سید رفعت زیدی

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
4 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: سید رفعت زیدی نے کہا کہ میری جیت عوام کے علاقے کی جیت ہے، پسماندہ علاقے میں ترقیاتی کاموں کے جال بچھائیں گے۔ جس طرح عوام نے ہم سے محبت کی ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔

حلقہ پی پی 24سے نومنتخب ا یم پی اے سیدرفعت زیدی نے رضوان سیٹھی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری کوشش ہو گی حلقہ پی پی 24 (تحصیل دینہ، سوہاوہ) کے لوگوں کے مسائل کو اچھے طریقے سے حل کریں۔ اپنے قائد عمران خان کا ویژن گھر گھر پہنچائیں گے، جس طرح حکومت بنی پوری قوم نے دیکھا ہے۔ عمران خان عوام کے دلوں کی دھڑکن ہے ان کو دلوں سے کوئی نہیں نکال سکتا۔

انہوں نے کہا کہ جس طرح عوام نے مجھے بھاری اکثریت سے کامیاب کروایا ہے میں ان کا جتنا بھی شکریہ ادا کروں وہ کم ہے۔ انشاء اللہ میں حلقے کے مسائل کو حل کیے بغیر چین سے نہیں بیٹھوں گا، اپنے حلقے کے مسائل ہر فورم پر لے کر جاؤں گا۔

سید رفعت زیدی نے مزید کہا کہ حلقہ پی پی 24تحصیل دینہ ، تحصیل سوہاوہ کے مسائل سے میں اچھی طرح واقف ہوں بہت جلد اپنے حلقے کے مسائل کو حل کرنے کے لیے بے تاب ہوں ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
67%
4 km/h
جمعرات
39 °C
جمعہ
38 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
38 °C
پیر
32 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: “کراٹے چیمپئن شپ 2026” کا شاندار انعقاد، نوجوان کھلاڑیوں کا بھرپور جوش و جذبہ

21 مئی, 2026

میرا پنجاب سموگ سے پاک انٹرن شپ کا آغاز، فریش گریجویٹس کو ماہانہ اعزازیہ دیا جائے گا، سیدہ رملہ علی

11 جولائی, 2024

جہلم میں پاک آرمی فری ویٹرنری کیمپ اور آگاہی سیمینار کا انعقاد

27 اپریل, 2024

2024 میں ہنڈا موٹرسائیکلوں کی نئی قیمتیں کیا ہونگی؟

27 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں