Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں بارشوں کے موسم میں سٹریٹ لائٹس کا نظام بری طرح متاثر، شہریوں کو مشکلات کا سامنا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں بارشوں کے موسم میں سٹریٹ لائٹس کا نظام بری طرح متاثر، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
23 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر میں بارشوں کے موسم میں سٹریٹ لائٹس کا نظام بری طرح متاثر، سڑکوں، گلیوں ، بازاروں اور اوور ہیڈ برج پر سر شام اندھیرے کا راج چھانے لگا ،چوروں ڈاکوؤں اور نشئیوں کی موجیں لگ گئیں۔

تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی جہلم کے شعبہ الیکٹرک سٹی کی عدم توجہی اور نا اہلی کے باعث بارشوں کے موسم میں شہر کی سڑکوں، گلی ، محلوں، بازاروں سمیت اوور ہیڈ برج پر نصب سٹریٹ لائٹس کا نظا م بری طرح متاثر ہو چکا ہے۔

جہلم شہر بھر کی گلیوں، بازاروں اور جی ٹی روڈ مجاہدآباد اوور ہیڈ برج پر سر شام اندھیرہ چھا جانے سے شہریوں کو آمدروفت میں شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہاہے۔ جس کے باعث جرائم پیشہ عناصر اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے شہریوں سے جمع پونجی چھین لیتے ہیں۔ میونسپل کمیٹی نے شہریوں کے مسائل سے مکمل لا تعلقی اختیار کررکھی ہے جس کی وجہ سے شہر میں چوروں ڈاکوؤں نے اپنی الگ بادشاہت قائم کررکھی ہے۔

شہریوں نے ڈپٹی کمشنر، ایڈمنسٹریٹر ایم سی سے مطالبہ کیا ہے کہ شہر بھر کی سٹریٹ لائٹس کی بد حالی پر نوٹس لیتے ہوئے سٹریٹ لائٹس کی بحالی کو یقینی بنایا جائے تاکہ شہریوں کو پیش آنے والی مشکلات کا خاتمہ ممکن ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
46%
2 km/h
پیر
37 °C
منگل
33 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں پولیس نے جوئے کی بازی الٹ دی، 7 قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار

18 اگست, 2025

جہلم میں منچلوں نے دریائے جہلم میں نہانے پر پابندی ہوا میں اڑا دی

23 جون, 2024

احتیاط کیجئے!، منگلا ڈیم سے دریائے جہلم میں پانی چھوڑنے کا الرٹ جاری

11 جون, 2024

جشن مولود کعبہ؛ دینہ میں حضرت علی المرتضیٰؑ کے یومِ ولادت کے موقع پر تقریب کا انعقاد، کیک کاٹا گیا

14 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں