Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈسٹرکٹ جیل جہلم میں جدید واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کر دیا گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈسٹرکٹ جیل جہلم میں جدید واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کر دیا گیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
19 اگست, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: چیئرمین الحیات ویلفیئر ٹرسٹ حاجی محمد ریاض نے ڈسٹرکٹ جیل جہلم میں جدید واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کر دیا۔ فلٹریشن پلانٹ کی تنصیب سے جیل میں مقیم اسیران کو صاف اور محفوظ پینے کے پانی کی سہولت میسر آئے گی۔

اس موقع پر سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل یاسر خان، انچارج شعبہ واٹر فلٹریشن اصغر مرزا اور پی آر او ڈپٹی کمشنر جہلم محمد اویس بھی موجود تھے۔ حاجی محمد ریاض نے فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کیا اور صاف پانی کی فراہمی کے فلاحی منصوبے کا جائزہ لیا۔

سپرنٹنڈنٹ جیل یاسر خان نے الحیات ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے فلٹریشن پلانٹ کی تنصیب پر شکریہ ادا کرتے ہوئے اسے قابلِ تحسین اقدام قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ صاف پانی اسیران کی بنیادی ضروریات میں شامل ہے اور اس سہولت سے جیل میں موجود افراد براہِ راست مستفید ہوں گے۔

واضح رہے کہ الحیات ویلفیئر ٹرسٹ پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹر فلٹریشن پلانٹس اور کنوؤں کی تنصیب کے ذریعے صاف پانی کی فراہمی کے فلاحی مشن پر کام کر رہا ہے، جبکہ ٹرسٹ دیگر فلاحی اور امدادی سرگرمیوں میں بھی فعال کردار ادا کر رہا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
56%
2 km/h
جمعرات
34 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
38 °C
اتوار
37 °C
پیر
40 °C

تازہ ترین

جہلم میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں شروع، مساجد و مدارس کو سجانے کا سلسلہ جاری
19 اگست, 2026
پنجاب ریونیو اتھارٹی نے شفاف ٹیکس ادائیگی کیلئے سرگرمیاں تیز کر دیں
19 اگست, 2026
جہلم میں پری میڈیکل کی طالبہ سے مبینہ زیادتی اور بلیک میلنگ، ملزم گرفتار
19 اگست, 2026
جہلم کی تاجر تنظیموں کے نمائندگان کا اہم اجلاس، مسائل کے حل کی یقین دہانی
19 اگست, 2026
جہلم میں پانچ روز سے وقفے وقفے سے جاری بارشوں نے شہری نظام زندگی کو متاثر کرکے رکھ دیا
19 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں مصنوعی مہنگائی عروج پر، شہریوں کی مشکلات میں اضافہ، ضلعی انتظامیہ کے صرف دعوے

5 مارچ, 2025

میونسپل کمیٹی پنڈدادنخان کی جانب سے ناجائز ٹیکس کسی صورت قبول نہیں، صدر انجمن تاجران چوہدری زبیر جمیل

16 ستمبر, 2025

ضلع جہلم میں الیکشن کا پرامن انعقاد ہماری ذمہ داری ہے، ڈی پی او ناصر محمود باجوہ

3 فروری, 2024

جہلم میں منشیات فروش کو جرم ثابت ہونے پر 9 سال قید اور جرمانے کی سزا

29 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں