Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ: دی ویژن سکول اینڈ کالج بڑاگواہ میں سالانہ رزلٹ کی رنگارنگ تقریب کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ: دی ویژن سکول اینڈ کالج بڑاگواہ میں سالانہ رزلٹ کی رنگارنگ تقریب کا انعقاد

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
11 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: دی ویژن سکول اینڈ کالج بڑاگواہ میں سالانہ رزلٹ کی رنگارنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں معزز مہمانوں، اساتذہ، والدین اور طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں ڈومیلی کے علاقہ بڑاگواہ میں دی ویژن سکول اینڈ کالج میں سالانہ رزلٹ کی شاندار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک اور نعتِ رسول مقبول ﷺ سے کیا گیا۔

تقریب میں معزز مہمانوں میں چوہدری علی اصغر سماجی شخصیت، ریٹائرڈ ٹیچر ماسٹر محمد صفدر، علامہ محمد تمریز چشتی، ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر راجہ محمد انور کیانی، ڈائریکٹر نیشنل سکول آف سائنس نگیال چوہدری محمد عامر، ڈائریکٹر روہتاس انٹرنیشنل سکول اینڈ کالج جھنگ چک چوہدری ابرار نجیب گجر اور ریٹائرڈ ٹیچر چوہدری ساجد محمود بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے۔

اس کے علاوہ تقریب میں سینئر ٹیچر ماسٹر رازق حسین، ماسٹر چوہدری عرفان، ماسٹر چوہدری احسان الحق، ریٹائرڈ ٹیچر چوہدری محمد سلمان، ریٹائرڈ ٹیچر محبوب حسین، ریٹائرڈ ٹیچر راجہ محمد افضل چیمہ، پرنسپل احسن پبلک سکول اینڈ کالج نبیل احمد چوہدری، ڈائریکٹر قمر الاسلام سکول چوہدری محمد وقاص، چوہدری تصور، مہر محمد قیصر اور دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔

تقریب کے دوران مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا گیا جبکہ ننھے منے بچوں نے اسٹیج پر مختلف ٹیبلوز پر شاندار پرفارمنس پیش کی۔ تقریب میں طلبہ و طالبات کے والدین سمیت علاقے کی سیاسی، سماجی، کاروباری اور مذہبی شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔

مہمانانِ گرامی نے کامیاب طلبہ و طالبات میں انعامات تقسیم کیے اور ان کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔ ڈائریکٹر محمد احسن محمود نے تقریب کے آخر میں تمام مہمانوں اور والدین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس علاقے کی تعلیمی محرومیوں کو ختم کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں اور طلبہ کو معیاری تعلیمی سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔

تقریب میں "برین آف بڑاگواہ” مقابلے میں نمایاں کارکردگی دکھانے والی طالبہ مقدس گلزار کو لیپ ٹاپ اور سوفیصد اسکالرشپ سے نوازا گیا، جبکہ طالبہ افراء شہزاد کو 10 ہزار روپے نقد انعام اور 75 فیصد اسکالرشپ دی گئی۔ تقریب کے اختتام پر تمام شرکاء نے تعلیمی میدان میں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
scattered clouds
23° _ 23°
68%
6 km/h
جمعرات
23 °C
جمعہ
31 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
34 °C
پیر
35 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ایمانڈا انگرام کنٹری ایگزامز ڈائریکٹر برٹش کونسل نے ایم ڈی ایس ایل ایس کالج سرفراز ملک کو ایوارڈ سے نوازا

27 جنوری, 2025

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ، اساتذہ سے ٹی این اے ٹیسٹ لینے میں ناکام

3 نومبر, 2024

مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں کہاں تک جا پہنچیں؟

3 مارچ, 2024

جہلم اپڈیٹس کی خبر پر نیشنل جابز پورٹل فعال، امیدواروں کا شکریہ اور خراجِ تحسین

30 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں