Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ، اساتذہ سے ٹی این اے ٹیسٹ لینے میں ناکام
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ، اساتذہ سے ٹی این اے ٹیسٹ لینے میں ناکام

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
3 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: اٹھانوے فیصد سے زائد اساتذہ نے ٹی این اے ٹیسٹ کا بائیکاٹ کردیا،محکمہ تعلیم نے ٹیسٹ کا بائیکاٹ کرنے پر سینکڑوں اساتذہ کو معطلی کے آرڈرز جاری کردیئے۔

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو اساتذہ سے ٹی این اے ٹیسٹ لینے میں ناکامی،اٹھانوے فیصد سے زائد اساتذہ نے ٹیسٹ کا بائیکاٹ کردیا۔محکمہ تعلیم کیلئےاساتذہ کی جانب سے ٹیسٹ نہ دینے پر مشکلات کا سامنا ہے۔

ذرائع کےمطابق ابھی تک ٹی این اے ٹیسٹ میں جہلم سمیت صوبہ بھر سے صرف 4100 اساتذہ نے شرکت کی۔صوبہ بھر میں اساتذہ کی تعداد 3 لاکھ چھبیس ہزار ایک سو ہے۔امتحان کا شیڈول جاری ہونے کے باوجود تاحال 3 لاکھ بائیس ہزار اساتذہ نے ٹیسٹ نہیں دیا۔

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے امتحان نہ دینے والے اساتذہ کیخلاف کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔

کارروائی کرتے ہوئےسینکڑوں سکول سربراہان اور اساتذہ کو معطلی کے آرڈرز جاری کردیئے گئے ہیں اور انھیں 7 روز میں محکمہ کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔معطل ہونیوالوں میں زیادہ تر اساتذہ یونین کے عہدیدار ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
44%
2 km/h
جمعہ
25 °C
ہفتہ
30 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
34 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں شہریوں کو قتل کرنے والے دو مجرمان کو عمر قید اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی

28 نومبر, 2025

مون سون سیزن کی پہلی 2 استقبالیہ بارشوں نے جہلم شہر کو جھیل میں تبدیل کر دیا

6 جولائی, 2024

جہلم میں ون ویلنگ کرنے والے تین نوجوان گرفتار

14 اکتوبر, 2023

سوہاوہ میں تین مسلح ڈاکو گن پوائنٹ پر میڈیکل سٹور سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

15 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں