Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اکیلی خاتون نے 40 گینگ ممبرز کو ہلاک کرکے اپنے خاندان کے قتل کا انتقام لے لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اکیلی خاتون نے 40 گینگ ممبرز کو ہلاک کرکے اپنے خاندان کے قتل کا انتقام لے لیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
18 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

ہیٹی میں ایک اکیلی خاتون نے اپنے خاندان کے متعدد افراد کے قتل کے انتقام میں تقریباً 40 گینگ ممبرز کو زہر دے کر ہلاک کر دیا۔

یہ واقعہ ہیٹی کے دارالحکومت پورٹ او پرنس کے جنوب مشرقی علاقے کینسکوف میں پیش آیا۔

خاتون جو ایک معروف اسٹریٹ فوڈ دکاندار تھیں، نے گینگ ممبرز کو Haitian empanadas (ایک مقامی غذا) پیش کیی جن میں انہوں نے مبینہ طور پر صنعتی کیڑے مار دوا ملائی۔

انہوں نے یہ کھانے گینگ ممبرز کو "محلے کی حفاظت” کے شکریے کے طور پر پیش کیے۔ کھانے کے بعد، تقریباً 40 گینگ ممبرز کو شدید معدے کی تکلیف اور قے کی شکایت ہوئی، اور وہ اسپتال پہنچنے سے پہلے ہی ہلاک ہو گئے۔

واقعے کے بعد، دیگر گینگ ممبرز نے خاتون کے گھر پر حملہ کیا اور اسے نذرِ آتش کر دیا۔ تاہم خاتون اس وقت گھر پر موجود نہیں تھیں اور محفوظ رہیں۔ بعد ازاں، انہوں نے خود کو پولیس کے حوالے کیا اور ذاتی تحفظ کی درخواست کی۔ خاتون نے بتایا کہ یہ اقدام انہوں نے گینگ ممبرز کے ہاتھوں اپنے خاندان کے افراد کی ہلاکت کے انتقام میں کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
اتوار
33 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دم دار ستارہ کسے کہتے ہیں، ماؤنٹ ایورسٹ سے زیادہ بڑے دم دار ستارے کو دیکھنے کیلئے تیار ہیں؟

19 مارچ, 2024

جوس خریدنے کے لیے رکنے والی خاتون لاکھوں ڈالر جیت گئی

12 نومبر, 2024

برسوں سے ایک ہی نمبر استعمال کرنیوالا امریکی کروڑوں کی لاٹری جیت گیا

21 فروری, 2025

دبئی میں ہوٹل سے غائب ہونے والے برطانوی شہری کے ایئرپوڈز جہلم پولیس نے جہلم سے کیسے برآمد کیے؟

30 جون, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں