Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: حادثاتی طور پر آنیوالے شیرافضل مروت پی ٹی آئی کے مامے نہ بنیں، فرازچوہدری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

حادثاتی طور پر آنیوالے شیرافضل مروت پی ٹی آئی کے مامے نہ بنیں، فرازچوہدری

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
22 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ وہ نہیں چاہتے جنہوں نے پریس کانفرنس کی ہے یا پارٹی چھوڑی ہے انہیں واپس لیا جائے، انہوں نے کہا کہ فرخ حبیب، فوادچوہدری اور اسدعمر کیلئے پارٹی میں کوئی جگہ نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو پارٹی چھوڑنے کا سب سے زیادہ افسوس اسدعمر اور محمودخان کا ہوا تھا جبکہ سب سے زیادہ خوشی علی زیدی اور عمران اسماعیل کے پارٹی چھوڑنے پر ہوئی۔

فوادچوہدری سے متعلق انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری کو اس وقت سوچنا چاہئے تھا جب پارٹی کو چھوڑ رہے تھے، میرا نہیں خیال کی ان کی واپسی کی کوئی گنجائش موجود ہے۔ 9 مئی کے بعد 25 مئی تک جنہوں نے پارٹی چھوڑی یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے پارٹی کی تدفین کی بنیاد رکھی.

فواد چوہدری کو اس وقت سوچنا چاہئے تھا جب پارٹی کو چھوڑ رہے تھے، میرا نہیں خیال کی ان کی واپسی کی کوئی گنجائش موجود ہے۔ 9 مئی کے بعد 25 مئی تک جنہوں نے پارٹی چھوڑی یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے پارٹی کی تدفین کی بنیاد رکھی، شیر افضل مروت

— Zubair Ali Khan (@ZubairAlikhanUN) March 19, 2024

فوادچوہدری کے بھائی فراز چوہدری نے اس پر شدید ردعمل دیا ،انکا کہنا تھا کہ شیر افضل مروت کو کافی حقائق کا علم نہیں ہے اور وہ پی ٹی آئی میں بہت جونئیر ہیں ۔

انہوں نے مزید کہا کہ ابھی انکو پارٹی میں حادثاتی طور پر آۓ چند مہینے ہوۓ ہیں پارٹی کیلیے کس نے کتنی جدوجہد کی اور کون کس وجہ سے ابھی بھی جیل میں ہے یہ سب عمران خان صاحب کو پتا ہے .

شیر افضل مروت کو کافی حقائق کا علم نہیں ہے اور وہ پی ٹی آئ میں بہت جونیر ہیں ابھی انکو پارٹی میں حادثاتی طور پر آۓ چند مہینے ہوۓ ہیں پارٹی کیلیے کس نے کتنی جدوجہد کی اور کون کس وجہ سے ابھی بھی جیل میں ہے یہ سب عمران خان صاحب کو پتا ہے ، پی ٹی آئ عمران خان صاحب کی ہے اور وہ جو… https://t.co/XIqiOC7e1W

— Faraz Chaudhry (@Faraz999) March 19, 2024

انہوں نے شیر افضل مروت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی عمران خان صاحب کی ہے اور وہ جو بہتر سمجھیں گے کریں گے،بہتر ہوگا آپ پارٹی کے مامے نا بنیں.

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
19°C
Jhelum
overcast clouds
19° _ 19°
45%
2 m/s
منگل
30 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
30 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
28 °C

تازہ ترین

سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026
بارانی زرعی یونیورسٹی اور محکمہ زراعت کی مشترکہ کاوش، جہلم میں گندم کی زیادہ اگاؤ مہم کا افتتاح کر دیا گیا
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دورہ ضلع جہلم خوش آئند، ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، نوابزادہ راجہ طالب مہدی خان
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ پولیس کی پتنگ بازی کے خلاف اہم کارروائی،2 ملزمان گرفتار، پتنگیں اور خونی ڈوریں برآمد

3 فروری, 2026

تبادلوں کے منتظر اساتذہ کے لئے اہم خبر

23 ستمبر, 2024

سوہاوہ میں رکشہ اور تین گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، تین افراد زخمی

22 دسمبر, 2024

کرسمس کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائیں گے، ڈپٹی کمشنر، ڈی پی او جہلم

15 دسمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں