Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عدالت نے فواد چوہدری کو مزید 7 روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عدالت نے فواد چوہدری کو مزید 7 روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
26 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب پولیس کو سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو مزید 7 روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔

لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کی 36 کیسز میں حفاظتی ضمانت کا تحریری حکم جاری کردیا۔

تحریری حکم نامے کے مطابق فوادچوہدری کو گرفتار نہ کرنے کی تاریخ چیف جسٹس کے آرڈر کے دن سے شروع ہوگی۔

فواد چوہدری نے 36 کیسز میں ضمانت میں توسیع کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کیا اور مؤقف اپنایا کہ انہوں نے متعلقہ عدالتوں سے رجوع کرنا ہے،اس لیے پولیس کو گرفتار کرنے سے روکنےکاحکم دیا جائے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل 15 اپریل کو انسداد دہشت گردی لاہور کی عدالت نے فواد چوہدری کی 9 مئی کے 4 مقدمات میں 20 اپریل تک عبوری ضمانت منظور کرلی تھی۔

اس سے پہلے انہیں 5 اپریل کو جہلم پنڈ دادنخان دو رویہ سڑک پروجیکٹ میں خوردبُرد کے کیس میں اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا تھا۔

یکم اپریل کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے جہلم پنڈ دادنخان پروجیکٹ میں خوردبُرد کے کیس میں سابق وفاقی کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم دیا تھا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
17°C
Jhelum
scattered clouds
17° _ 17°
48%
2 m/s
منگل
31 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
28 °C

تازہ ترین

ضلع جہلم میں ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافے نے غریب عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی
26 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کا ’’ڈالا کلچر‘‘ کے خلاف کریک ڈاؤن، تین ملزمان گرفتار، ویگو ڈالا اور ناجائز اسلحہ برآمد
26 اکتوبر, 2026
فواد چوہدری کا حکومت سے کوٹ لکھپت کے قیدیوں کیلئے ریلیف اور مذاکرات میں اصل قیادت کو شامل کیے جانے کا مطالبہ
26 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو ریلیف فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے، سارہ امجد
26 اکتوبر, 2026
ڈی پی او جہلم کا تھانہ سوہاوہ پر اچانک چھاپہ، سنتری معطل، ایس ایچ او اور محرر کو شوکاز نوٹس، وضاحت طلب
26 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں مبینہ پولیس مقابلے کے ذمہ دار پولیس اہلکار، ملزم اور پولیس اہلکار کی گفتگو سامنے آ گئی

29 مارچ, 2024

پاک سوزوکی نے آلٹو اور راوی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

25 فروری, 2025

جہلم میں قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم 19 سال بعد گرفتار

22 مئی, 2024

سوہاوہ میں اسلحہ کے زور پر شہری کو دھمکیاں دینے اور اغوا کی کوشش کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

9 جون, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں