Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: یو کے پاکستان ڈینٹل ایسوسی ایشن کے سابق صدر ڈاکٹر عاشق حسین غوری انتقال کرگئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

یو کے پاکستان ڈینٹل ایسوسی ایشن کے سابق صدر ڈاکٹر عاشق حسین غوری انتقال کرگئے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
10 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

لندن: یوکے پاکستان ڈینٹل ایسوسی ایشن کے سابق صدر ڈاکٹر عاشق حسین غوری انتقال کرگئے۔

ڈاکٹر عاشق غوری کی نماز جنازہ جامع مسجد ہونسلو میں بعد نماز ظہر ادا کی گئی جس کے بعد برا سمٹری وٹن میں تدفین عمل میں آئی۔ نماز جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کرکے مرحوم کے صاحبزادوں ڈاکٹر سرفراز غوری اور عارف غوری سمیت دیگر سے اظہار تعزیت کیا۔

اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر غوری اپنے وطن پاکستان سے بے حد محبت کرتے تھے اور اس کی ترقی و خوشحالی کے لیے ہمیشہ کوشش کرتے نظر آتے، وہ گوادر کو پاکستان کا مستقبل سمجھتے تھے اور اس میں سرمایہ لگانے کی اہمیت کے حوالے سے آگاہ کرتے رہتے تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ اپنی ایسوسی ایشن کے پلیٹ فارم سے انہوں نے متعدد نوجوان پاکستانی ڈاکٹرز کی رہنمائی بھی کی۔ وہ پاکستان جاکر میڈیکل کالجز میں لیکچر بھی دیا کرتے تھے ان کے پاکستان کے متعدد سیاستدانوں سے ذاتی مراسم تھے اور وہ ہمیشہ کہا کرتے تھے کہ وہ اس سیاسی جماعت یا رہنما کے ساتھ ہیں جو پاکستان کو آگے لے جاسکتا ہے۔

ڈاکٹر غوری کا خاندان ہر سال اہتمام کے ساتھ ان کی سالگرہ بھی منایا کرتا تھا، نماز جنازہ میں کمیونٹی کے متعدد افراد نے شرکت کی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کا مصر میں قاہرہ میوزیم کا دورہ

15 دسمبر, 2023

قطر کے خاص فیسٹیول میں رسیلے پاکستانی آم کی دھوم

28 جون, 2024

بیرسٹر امجد ملک کی زیرصدارت مسلم لیگ ن سویڈن چیپٹر کا پہلا باضابطہ اجلاس

16 اکتوبر, 2023

لندن میں فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ؛ 23 پاکستانیوں کے پاسپورٹ معطل، نام پی سی ایل میں شامل

9 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں