Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: ریلوے کالونی کے غیر آباد کوارٹروں سے لکڑی اور لوہے کا سامان چوری کئے جانے کی اطلاعات
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: ریلوے کالونی کے غیر آباد کوارٹروں سے لکڑی اور لوہے کا سامان چوری کئے جانے کی اطلاعات

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
2 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ریلوے کالونی کے غیر آباد کوارٹروں سے لاکھوں، کروڑوں مالیت کی لکڑی اور لوہے کا سامان چوری کئے جانے کی اطلاعات ہیں، سامان میں انگریز دور کی کھڑکیاں ، دروازے، الماریاں، شہتیر ، لوہے کے گیٹ شامل ہیں۔ ریلوے کالونی کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگیں۔ باقی ماندہ کوارٹرز کی حفاظت کا بھی کوئی معقول انتظام نہیں۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی ریلوے کالونی کم و بیش ایک سو سال پرانی ہے۔ کالونی کے کوارٹروں اور کوٹھیوں کی باقاعدہ دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے انہیں خطر ناک قرار دے کر ملازمین سے خالی کروالیا گیا تھا۔

خالی کروائی جانے والی ان عمارتوں میں 2کنال پر محیط افسران کے ، ڈاک بنگلے، ٹی آئی او ، اے ای این کے بنگلے، اور درجہ چہارم سمیت افسران کے درجنوں سے زائد کوارٹرز شامل ہیں۔ ان رہائشگاہوں پر انگریز دور کی کھڑکیاں اور دروازے جو اعلیٰ قسم کی لکڑی اور لوہے سے تیار کئے گئے تھے ، لوہے کے بنے ہوئے گیٹ اور گارڈر شہتیر لگے ہوئے تھے جو اتار کر ملازمین دیدہ دلیری کے ساتھ غائب اور فروخت کرنے میں مصروف ہیں۔

انتہائی باو ثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ملازمین لوہے کی اشیا کباڑیوں کو اونے پونے داموں فروخت کر دیتے ہیں،جو گوجرانوالہ اور لاہور بھجوائے جاتے ہیں ۔اسطرح نایاب لوہے کو بھٹیوں میں پگھلا کر قیمتی اشیاء تیار کرتے ہیں یہ بھی معلوم ہوا ہے قیمتی اشیاء کی خورد برد میں ریلوے کی مقامی انتظامیہ بھی شامل ہے۔

مزید انکشاف ہوا ہے کہ متروکہ ٹیلیگراف سٹم کی ترسیلی لائنوں میں لگی ہوئی میلوں لمبی تانبے کی تاریں بھی ریلوے افسران اور ملازمین کی سرپرستی کی وجہ سے چوری کر لی گئی ہیں۔ خورد برد کئے گئے لکڑی اور لوہے کی سامان کی مالیت کروڑوں ، اربوں روپے میں بتائی جاتی ہے۔ ریلوے کے درجنوں سے زائد کوارٹرا بھی بھی بے یارو مددگار نظر آرہے ہیں، ریلوے کی عمارتوں کی نگرانی کا کوئی معقول انتظام نہیں۔

شہریوں نے ریلوے کے ارباب اختیار سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیاہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
light rain
33° _ 33°
55%
2 km/h
منگل
33 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
35 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں چوری کی وارداتوں میں ملوث پھانا مانا گینگ کے 4 ملزمان گرفتار، مال مسروقہ برآمد

13 اگست, 2025

جہلم میں پیرا فورس ان ایکشن، زائد نرخ پر روٹی فروخت کرنے والے 8 تندور مالکان گرفتار

13 مئی, 2026

اساتذہ کا سکولوں میں تعلیمی بائیکاٹ، سکولوں کی تالہ بندی کیخلاف پنجاب پولیس بھی متحرک

16 اکتوبر, 2023

پی ٹی آئی کے کارکنوں کی ضمانت منظور ہونے کے بعد جہلم جیل سے رہائی شروع

14 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں