Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ کے بڑل منی ڈیم میں شگاف، بروقت اقدامات سے بڑا نقصان ٹل گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ کے بڑل منی ڈیم میں شگاف، بروقت اقدامات سے بڑا نقصان ٹل گیا

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
12 ستمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ کے نواحی علاقہ بڑل منی ڈیم کے کنارے اچانک شگاف پڑ گیا جس سے انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں۔

سمال ڈیم ڈپارٹمنٹ کی بروقت نشاندہی پر ضلعی انتظامیہ نے فوری ایکشن لیتے ہوئے پولیس، سول ڈیفنس اور ریسکیو 1122 کو متحرک کیا۔ متعلقہ اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے شگاف کو پُر کر دیا جبکہ قریبی آبادی کو احتیاطی طور پر محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔

اطلاع ملتے ہی ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سنیہ صافی، اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد، وفاقی وزیر کوآرڈینیٹر راجہ علی، ڈی ایس پی چوہدری شہباز ہنجرا، تحصیلدار دینہ شمشیر حیدر رانجھا سمیت اعلیٰ افسران موقع پر پہنچ گئے اور صورتحال کا جائزہ لیا۔

انتظامیہ نے فوری طور پر منی ڈیم کے قریب واقع دکانیں بند کرا دیں اور اعلانات کے ذریعے مقامی علاقوں سندر ٹاؤن اور پنڈوری کے رہائشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا۔ متعلقہ ٹیموں نے ہنگامی بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے شگاف کو مکمل طور پر پُر کر دیا، جس کے بعد صورتحال قابو میں آ گئی اور کسی بڑے نقصان کا اندیشہ ٹل گیا۔

عوام نے ضلعی انتظامیہ، سمال ڈیم ڈپارٹمنٹ، پولیس، سول ڈیفنس، ریسکیو 1122 اور دیگر اداروں کی بروقت اور بھرپور کوششوں کو سراہا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
broken clouds
35° _ 35°
52%
3 km/h
منگل
34 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
35 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم تا للِہ ڈیول کیرج وے؛ شہریوں کو مشکلات کا سامنا، سنگھوئی کے مکینوں نے مسائل بارے آگاہ کر دیا

18 اپریل, 2024

دینہ میں زمیندار نے ساتھی کے ساتھ ملکر کلہاڑی کے وار سے گائے کی ٹانگ کاٹ دی

30 اکتوبر, 2025

ادویات کی غیر قانونی فروخت یا کوالیفائیڈ سٹاف کی عدم موجودگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، ڈپٹی کمشنر جہلم

1 اگست, 2024

کھیوڑہ کا نمک معیاری، کم قیمت اور منرلز سے بھرپور ہے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

29 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں