Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عام انتخابات: قانون کی عملداری کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عام انتخابات: قانون کی عملداری کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

عامر کیانی
عامر کیانی
26 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی زیر صدارت ڈی پی او آفس جہلم میں الیکشن 2024 کی تیاریوں کے سلسلے میں جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں الیکشن کے حوالے سے ابھی تک کیے گئے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں ایس پی انویسٹی گیشن محمد حسیب راجہ، ڈی ایس پی لیگل سید غلام عباس، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز ملک عقیل عباس، ڈی ایس پی سی آئی اے مسعود مظہر، ڈی ایس پی صدر ندیم طارق، ڈی ایس پی سٹی ریاض احمد، ڈی ایس پی سوہاوہ رفاقت علی، ڈی ایس پی پنڈدادنخان محمد عامر شاہین گوندل، ڈی ایس پی ٹریفک زبیر اختر،ایس ایچ او ڈومیلی انسپکٹر محمد افضل،ڈی ایس او انسپکٹر یاسر محمود ربانی، پی ایس او سب انسپکٹر سعادت رشید اور دیگر افسران نے شرکت کی۔

ڈی پی او جہلم نے الیکشن میں فول پروف سکیورٹی اور ضابطہ اخلاق کے حوالے سے پولیس افسران کو ضروری ہدایات جاری کیں اور کہا کہ تمام افسران متعلقہ پولنگ اسٹیشنز کا وزٹ کریں، الیکشن کے حوالے سے پرانی دشمنیوں پر ورکنگ کی جائے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے کہا کہ امن و امان کے قیام کیلئے مشکوک افراد کی کڑی نگرانی کی جائے،اسلحہ کی نمائش، ہوائی فائرنگ، نفرت آمیز مواد کی تشہیر کے خلاف بلا تفریق کاروائی کی جائے۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے مزید کہا کہ تفصیلی سرچ آپریشنز کرکے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن عمل میں لایا جائے، قانون کی عملداری کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
48%
2 km/h
منگل
28 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
36 °C

تازہ ترین

پنجاب میں 6 اور 7 اکتوبر کو بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
5 اکتوبر, 2026
جہلم: اساتذہ قوم کے معمار اور روشن مستقبل کے ضامن ہیں، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
5 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، اشتہاری مجرمان سمیت منشیات فروش گرفتار
5 اکتوبر, 2026
پنجاب یوتھ گیمز کی رجسٹریشن میں ضلع جہلم کی نمایاں کارکردگی، 27 ہزار رجسٹریشن کے ساتھ پانچویں پوزیشن حاصل کر لی
5 اکتوبر, 2026
جہلم اور دینہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، 2100 لیٹر ناقص و ملاوٹی دودھ تلف
5 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں منشیات کیس میں جرم ثابت ہونے پر مجرم کو 7 سال قید کی سزا

8 جولائی, 2025

سیاحت سے پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان تعلقات مزید بہتر ہوں گے، جنوبی کورین سفیر پارک کیجون

17 اگست, 2024

جہلم میں بیٹریاں چوری کرنے والا ملزم گرفتار

20 مارچ, 2025

جہلم: دربارِ عالیہ بابا بگا شیرؒ کا سالانہ عرس 28 اکتوبر کو عقیدت و احترام سے منایا جائے گا

25 اکتوبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں