Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان اور کھیوڑہ میں اوور لوڈ گاڑیوں اور کم عمر ڈرائیوروں کی وجہ سے حادثات معمول بن گئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان اور کھیوڑہ میں اوور لوڈ گاڑیوں اور کم عمر ڈرائیوروں کی وجہ سے حادثات معمول بن گئے

مدثر ملک
مدثر ملک
21 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

کھیوڑہ: ٹریفک پولیس میں کالی بھیڑوں نے ٹرانسپورٹروں سے سرعام بھاری رشوت لے کر راتوں رات کروڑ پتی بننے کے خواب دیکھنے لگے، پنڈدادنخان اور کھیوڑہ میں اوور لوڈ گاڑیوں اور کم عمر ڈرائیوروں کی وجہ سے حادثات معمول بن چکے ہیں مگر افسوس کہ ٹریفک پولیس اہلکار رشوت لے کر چھوڑ دیتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق تحصیل پنڈدادنخان میں للِہ جہلم روڈ اور کھیوڑہ پنڈدادنخان روڈ پر جپسم، لائم سٹون، نمک اور لکڑیوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالیوں کی اوور لوڈنگ زور و شور سے جاری ہے یہاں تک کہ کم عمر ڈرائیوروں کی وجہ سے حادثات معمول بن چکے ہیں۔

متعدد بار قیمتی جانوں کا ضیاع ہو چکا ہے مگر افسوس کہ ٹریفک پولیس اہلکاروں نے صرف رشوت لینے پر زور رکھا ہوا ہے مگر اوولوڈنگ گاڑیوں کم عمر ڈرائیوروں کو کنٹرول کرنے میں عدم دلچسپی کا مظاہرہ کرتے ہیں، ٹریفک پولیس میں ایسی کالی بھیڑیں جو سرعام ڈرائیوروں سے رشوت وصول کرتے ہیں محکمے کے لیے بدنامی کا باعث بنتے ہیں۔

عوامی و سماجی حلقوں نے ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پولیس پنجاب مرزا فرحان بیگ آرپی او راولپنڈی اور ڈی پی او جہلم سے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے کہ ایسے رشوت خور پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے ان کی فوری ٹرانسفر کی جائے اور اچھے مخلص پولیس افسران تعینات کیے جائیں جو اوورلوڈ گاڑیوں کم عمر ڈرائیور بغیر لائسنس کی روک تھام کے لیے عملی اقدامات کریں اور اپنے محکمے کا نام روشن کرے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
47%
2 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں جعلی کرنسی نوٹوں پر قائداعظم کی تصویر کی بے حرمتی، پابندی کا مطالبہ

18 اپریل, 2025

جہلم میں رنگ رلیاں مناتے ہوئے 2 نوجوان اور 2 لڑکیاں گرفتار

24 اگست, 2024

جہلم پولیس کا ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشنز اور ناکہ بندی، 281 افراد کی چیکنگ

2 مارچ, 2025

ضلع جہلم میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر میثم عباس

11 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں