Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان میں محنت کش کے گھر میں آتشزدگی، سامان جل کر خاکستر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان میں محنت کش کے گھر میں آتشزدگی، سامان جل کر خاکستر

محمد وسیم
محمد وسیم
4 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان کے محلہ اتفاق کالونی میں گزشتہ رات غریب محنت کش محمد اکمل کے مکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

واقعے کے وقت اہل محلہ نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے کی کوشش کی تاہم ریسکیو 1122 اور فائر بریگیڈ کو اطلاع نہ دی جا سکی۔ آتشزدگی کے نتیجے میں محمد اکمل کا مکان اور اس میں موجود تمام سامان جل کر خاکستر ہو گیا، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اہل محلہ کے مطابق آگ بھڑکنے سے قبل ایک زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی، جو مبینہ طور پر گیس سلنڈر پھٹنے کا نتیجہ تھا۔ محمد اکمل جو پہلے ہی معاشی مشکلات کا شکار ہیں، اس حادثے کے بعد شدید پریشانی میں مبتلا ہیں۔

اہل علاقہ نے حکومت اور فلاحی تنظیموں سے اپیل کی ہے کہ محمد اکمل کی فوری مدد کی جائے تاکہ وہ دوبارہ اپنی زندگی کو معمول پر لا سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
38%
2 km/h
پیر
35 °C
منگل
37 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
38 °C

تازہ ترین

جہلم: شہریوں کے مسائل کا فوری ازالہ اور بروقت انصاف یقینی بنانا ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
20 ستمبر, 2026
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات، کورئیر سروسز کے ترسیلی نرخوں میں 40 فیصد تک اضافہ
20 ستمبر, 2026
وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم عوام کو موجودہ معاشی صورتحال میں ریلیف فراہم کرنے کا اہم اقدام ہے، بلال اظہر کیانی
20 ستمبر, 2026
اسسٹنٹ کمشنر جہلم کا تحصیل آفس اور اراضی ریکارڈ سنٹر کا دورہ؛ سروس ڈیلیوری، عملے کی حاضری اور عوامی سہولیات کا جائزہ لیا
20 ستمبر, 2026
دینہ کے علاقہ پنڈ رجوال میں زمین کے تنازع پر دو مسلح افراد کی گھر پر فائرنگ، مقدمہ درج
20 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں بارش سے محنت کش کے مکان کی چھت گر گئی، اسسٹنٹ کمشنر متاثرہ شخص کے گھر پہنچ گئیں

8 اگست, 2024

جہلم میں غیر قانونی پٹرول ایجنسیوں کی بھرمار، لاکھوں افراد کی جانیں داؤ پر لگ گئیں

21 ستمبر, 2024

پنجاب کے اساتذہ کیلئے بڑی خوشخبری، ای ٹرانسفر پالیسی کی منظوری دیدی گئی

31 جولائی, 2024

ڈپٹی کمشنر جہلم کا دینہ اور کالا گجراں کا دورہ، ستھرا پنجاب مہم کے تحت صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا

21 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں