Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جتنے بکرے چاہیں مفت میں پکڑ لیں!! انوکھی اسکیم متعارف
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جتنے بکرے چاہیں مفت میں پکڑ لیں!! انوکھی اسکیم متعارف

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
12 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ایلیکوڈی : اٹلی میں مقامی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ علاقے میں گھومنے پھرنے والی بکری جس نے پکڑلی وہ اس کی ملکیت ہوگی۔

یہ فیصلہ سسلی کے ایولین جزیرے میں ایلیکوڈی کے میئر ریکارڈو گولو نے جزیرے میں بکریوں کی بڑھتی ہوئی ہوشربا تعداد پر قابو پانے کیلئے کیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اطالوی جزیرے ایلیکوڈی میں بکریوں کی تعداد انسانی آبادی سے چھ گنا زائد ہوچکی ہے۔

میئر کا کہنا ہے کہ جو شہری بھی مقامی حکومت کو ایک ای میل کے ذریعے درخواست اور 17 ڈالر کی "اسٹامپ فیس” ادا کرتا ہے تو وہ جتنے چاہے مرضی بکرے لے سکتا ہے اور اجازت کے بعد انہیں جزیرے سے باہر بھی لے جاسکتا ہے۔

تاہم میئر نے یہ آفر بکریوں کو جزیرے پر ہی رکھنے کیلئے نہیں کی ہے، حکومت کی جانب سے درخواست موصول ہونے کے بعد سے شہری کو پکڑی گئیں اپنی تمام بکریاں 15 روز کے اندر اندر جزیرے سے باہر بھیجنا ہونگی۔

میئر ریکارڈو گولو کا کہنا تھا کہ یہ پیشکش فی الحال 10 اپریل تک ہے لیکن وہ اس وقت تک توسیع کریں گے جب تک بکری اور بکروں کی آبادی واپس قابلِ انتظام تعداد تک نہیں آجاتی۔

جزیرے کے بکریوں کے ریوڑ کی ابتداء تقریباً 20 سال قبل ہوئی تھی، جب انہیں مبینہ طور پر کوئی ایسا شخص ایلیکوڈی لایا تھا جو ان کی افزائش کا ارادہ رکھتا تھا لیکن وہ آوارہ بھٹکتے رہے اور جنگلی بن گئے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
28 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بھارت؛ 28 سالہ پوتے نے 86 سالہ ارب پتی دادا کو جائیداد کی تقسیم پر قتل کردیا

11 فروری, 2025

غزہ میں مزید 2 صحافی شہید؛ مجموعی تعداد 109 ہوگئی

7 جنوری, 2024

امریکا میں 8 اپریل کا سورج گرہن پاکستانی کیسے دیکھ سکتے ہیں؟

7 اپریل, 2024

دلہن کی 55 کروڑ کی ساڑھی، 80 کروڑ کے زیورات اور ایک کروڑ کا میک اپ، بھارت کی مہنگی ترین شادی

20 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں