Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں جانوروں سے دودھ کے حصول کے لئے ٹیکوں کا استعمال معمول بن گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں جانوروں سے دودھ کے حصول کے لئے ٹیکوں کا استعمال معمول بن گیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
23 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں جانوروں سے دودھ کے حصول کے لئے ٹیکوں کا استعمال معمول بن گیا، ٹیکوں کے استعمال سے بچوں میں کم عمری میں بلوغت کا سبب بن رہا ہے، محکمہ لائیوسٹاک کے ذمہ داران نے چپ سادھ لی۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ لائیو سٹاک کے ذمہ داران کی عدم دلچسپی کے باعث مویشی پال حضرات نے مویشیوں سے زیادہ دودھ کے حصول کے لئے ٹیکوں کا استعمال معمول بنا لیاہے جو انتہائی نقصان دہ ہے۔

اس وقت ضلع بھر میں گائے اور بھینسوں کی تعداد جو ہزاروں دودھ دینے والے جانوروں پر مشتمل ہے سے زیادہ سے زیادہ دودھ حاصل کرنے کیلئے مویشی پال کسان جانوروں کے میڈیکل سٹوروں سے آکسی ٹوسن کے ٹیکوں کے زریعے دودھ کی پیداوار بڑھانے کے لئے ناجائز طریقے استعمال کررہے ہیں۔

مویشی پال آکسی ٹوسن ٹیکوں کا بے دریغ استعمال کررہے ہیں ، آکسی ٹوسن ایک ہارمون ہے جو دودھ اتارنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔

ماہرین کے مطابق اس ٹیکے کا استعمال سراسر غلط اور انسانی صحت اور مویشیوں کے لئے انتہائی نقصان دہ ہے اس سے مویشی پیچیدہ بیماریوں میں مبتلا ہو جاتے ہیں ، آکسی ٹوسن کا ٹیکہ لگانے سے جہاں مویشیوں کی صحت خراب ہوتی ہے وہاں ان سے حاصل شدہ دودھ استعمال کرنے سے انسان بھی مختلف موذی امراض کا شکار ہوجاتے ہیں خاص طور پر بچے کم عمری میں ہی بالغ ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔

شہریوں نے ا س صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سیکرٹری لائیو سٹاک ،کمشنر راولپنڈی، ایڈوائزر صوبائی محتسب اعلیٰ پنجاب اور ڈپٹی کمشنر سے ضلع بھر میں آکسی ٹوسن کے ٹیکوں کے استعمال و فروخت پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیاہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
overcast clouds
23° _ 23°
42%
1 m/s
پیر
22 °C
منگل
30 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
30 °C
جمعہ
30 °C

تازہ ترین

سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026
بارانی زرعی یونیورسٹی اور محکمہ زراعت کی مشترکہ کاوش، جہلم میں گندم کی زیادہ اگاؤ مہم کا افتتاح کر دیا گیا
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دورہ ضلع جہلم خوش آئند، ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، نوابزادہ راجہ طالب مہدی خان
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

’ب‘ فارم پر انگلیوں کے نشانات اور تصویر لازمی، پالیسی تبدیل کیوں؟

5 جنوری, 2025

عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری ہوں گے یا نہیں؟ اہم خبر آگئی

15 مارچ, 2025

ڈپٹی کمشنر جہلم کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے چلڈرن وارڈ کا دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ لیا

28 مارچ, 2025

جہلم میں سردی کے ساتھ مچھلی کی طلب میں اضافہ، قیمتیں دگنی، غریب عوام کی قوتِ خرید مزید متاثر

5 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں