Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے 1500 لیٹر مضر صحت دودھ تلف کر دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے 1500 لیٹر مضر صحت دودھ تلف کر دیا

عامر کیانی
عامر کیانی
27 اگست, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے 1500 لیٹر مضر صحت دودھ تلف کر دیا۔

ترجمان پنجاب فوڈ اتھارٹی جہلم کے مطابق فوڈ اتھارٹی جہلم نے ناقص اور غیر معیاری دودھ سپلائی کرنے والی گاڑیوں کو پکڑ کر مجموعی طور پر 1500 لیٹر ناقص دودھ برآمد کیا گیا، جسے موقع پر ہی تلف کر دیا گیا۔

فوڈ اتھارٹی نے بتایا کہ یہ کارروائیاں دوران ناکہ بندی روہتاس روڈ اور جی ٹی روڈ پر عمل میں لائی گئیں۔ دودھ سپلائی کرنے والی گاڑیاں منڈی بہاؤالدین سے جہلم کے لیے روانہ ہوئی تھیں اور شہر میں فروخت کے لیے لایا جا رہا تھا۔

ترجمان کے مطابق دودھ بردار گاڑیوں کے مالکان کو مجموعی طور پر 65 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔ اس کے ساتھ ساتھ فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے 28 دودھ بردار گاڑیوں کو چیک کیا جن سے مجموعی طور پر 7 ہزار لیٹر دودھ کا معائنہ کیا گیا۔

فوڈ اتھارٹی کے مطابق یہ اقدامات عوام کو محفوظ اور معیاری خوراک کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے کیے جا رہے ہیں اور ناقص دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

عید الفطر کے ایام میں شہریوں کو صاف ستھرے ماحول کی فراہمی کیلئے میونسپل کمیٹی جہلم کا عملہ متحرک رہا

15 اپریل, 2024

جہلم: عوامی مسائل کا بروقت اور موثر ازالہ ضلعی انتظامیہ کی بنیادی ذمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

24 اگست, 2026

جہلم میں ٹرک نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا، 64 سالہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق

13 فروری, 2024

پاسپورٹ کے اجرا سے متعلق شکایات اور آگاہی کیلئے فون نمبر اور واٹس ایپ جاری

12 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں