Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم شہر میں سیف سٹی کے نام پر سڑکوں کی کھدائی، شہریوں کو آمدورفت میں سخت مشکلات کا سامنا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم شہر میں سیف سٹی کے نام پر سڑکوں کی کھدائی، شہریوں کو آمدورفت میں سخت مشکلات کا سامنا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
16 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر میں سیف سٹی کے نام پر سڑکوں کی کھدائی، ٹھیکیدار کے ملازم شہر میں جگہ جگہ سڑکوں کا کچرہ سڑکوں پر چھوڑ کر غائب، شہریوں کو آمدورفت میں سخت مشکلات کا سامنا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کے ٹھیکیدار نے سیف سٹی منصوبے کے تحت جہلم شہر کے چوک چوراہوں میں جگہ جگہ کیمرے نصب کرنے کے لئے پول لگانے کے لئے کھدائی کا عمل پچھلے ماہ مکمل کیااور سڑکوں سے نکلنے والی بجری ، پتھر وغیرہ کو ٹھکانے لگانے کی بجائے سڑکوں پر ہی چھوڑ دیا ہے جس کی وجہ سے اندرون شہر سفر کرنے والی چھوٹی گاڑیوں ، موٹر سائیکل سواروںکو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہاہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ سیف سٹی پراجیکٹ کے ٹھیکیدار نے پچھلے ماہ شہر کے چوک چوراہوں میں گڑھے کھدوائے اور ملبہ ٹھکانے لگانے کی بجائے سڑکوں پر ہی چھوڑرکھا ہے ۔ جس کیوجہ سے خریداری کے لئے آنے والی خواتین اور بچوں کو سخت دشواری کا سامنا کرنا پڑرہاہے۔

شہریوں نے ڈپٹی کمشنر سے مطالبہ کیاہے کہ سیف سٹی پراجیکٹ کے ٹھیکیدار یا میونسپل کمیٹی کے عملے کے زریعے ملبے کو ٹھکانے لگانے کے احکامات جاری کئے جائیں تاکہ شہریوں کی مشکلات میں کمی واقع ہو سکے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن، 6 ملزمان گرفتار

23 دسمبر, 2023

جہلم پولیس کا سرچ آپریشن، 393 افراد اور 175 گھروں کی چیکنگ

7 اپریل, 2026

سارہ شریف قتل کیس: والد، والدہ اور چچا کا قتل کے الزام سے انکار

16 دسمبر, 2023

عام انتخابات؛ جہلم میں نئے امیدواروں نے بھی صف بندیوں کا آغاز کر دیا

30 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں