Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں پاسپورٹ دفتر نے سائلین سے زیادہ پیسے وصول کرنے کا نیا طریقہ ایجاد کر لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں پاسپورٹ دفتر نے سائلین سے زیادہ پیسے وصول کرنے کا نیا طریقہ ایجاد کر لیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
24 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پاسپورٹ دفتر کے ذمہ داران نے سائلین سے زیادہ پیسے وصول کرنے کا نیا طریقہ ایجاد کرلیا، نارمل پاسپورٹ 2 ماہ میں ملنے کی وجہ سے شہری بھاری فیسیں ادا کرکے ارجنٹ پاسپورٹ بنوانے پر مجبور ہیں، پاسپورٹ بننے میں تاخیر کی وجہ بیرون ملک سے میٹریل کی امپورٹ میں تاخیر ہے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم پاسپورٹ کے ذمہ داران نے نارمل پاسپورٹ 2 ماہ یا اس سے زیادہ تاخیر سے ملنے کی وجہ سے سائلین بھاری فیسیں جمع کروا کر ارجنٹ پاسپورٹ بنوانے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

محکمہ داخلہ اینڈ امیگریشن نے عوام سے زیادہ پیسے لینے کا نیا طریقہ استعمال کرتے ہوئے نارمل پاسپورٹ 20 دن کے بجائے 60 سے 65 روز کے بعد جب کہ ارجنٹ فیس والوں کو 15 روز میں اور فاسٹ ٹریک کو 2 روز میں پاسپورٹ فراہم کیے جارہے ہیں تاکہ عوام سے ارجنٹ اور فاسٹ ٹریک کی مد میں زیادہ سے زیادہ ریونیو اکٹھا کیا جائے۔

دوسری جانب ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پاسپورٹ بننے میں تاخیر کی وجہ بیرون ملک سے میٹریل کی امپورٹ میں تاخیرہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
1 تبصرہ
  • Mohammed wahid نے کہا:
    26 نومبر, 2023 وقت 6:49 شام

    ایسلیے پاکستان اتنا ترقی کر چوگا ہوا سب ترقی پزیر ممالک پاکستان سے پچی ہے ایسلیے اوسی ترقی کا راض اون ممالک کو معلوم نہیں پاکستان خودا حافظ

    Reply

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
13°C
Jhelum
clear sky
13° _ 13°
27%
1 m/s
بدھ
26 °C
جمعرات
26 °C
جمعہ
26 °C
ہفتہ
27 °C
اتوار
28 °C

تازہ ترین

جہلم: اربوں روپے کی لاگت سے تعمیر حفاظتی بند کو نقصان پہنچنے لگا، بھاری ٹریکٹر ٹرالیوں کی آمدورفت جاری
24 نومبر, 2026
جہلم: شہریوں کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر عاصمہ اعجاز چیمہ
24 نومبر, 2026
جہلم میں بھابی کو قتل کرکے بیرون ملک فرار ہونے والا اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
24 نومبر, 2026
پنڈدادنخان میں خاتون ٹیچر سے نقدی، موبائل فون اور اے ٹی ایم کارڈ چھیننے والا ملزم گرفتار
24 نومبر, 2026
جہلم: ڈپٹی کمشنر عاصمہ اعجاز چیمہ نے ڈی سی کمپلینٹ سیل کا افتتاح کر دیا، واٹس ایپ شکایتی سروس بھی فعال
24 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں عیدالفطر جوش و خروش سے منائی گئی، تفریحی مقامات پر شہریوں کا رش عروج پر رہا

24 مارچ, 2026

جہلم شہر کے علاقوں میں بھکاریوں کی یلغار نے شہریوں کا جینا حرام کر دیا

23 جنوری, 2024

جہلم میں مضر صحت مشروبات کی فروخت عروج پر، شہری بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے

10 مئی, 2025

جہلم میں جنگلی پرندوں کے غیر قانونی شکار پر 4 شکاری گرفتار، بھاری جرمانہ عائد

12 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں