Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں یکمشت 100 روپے اضافہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں یکمشت 100 روپے اضافہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
8 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم سمیت ملک بھر میں عیدالفطر سے قبل اوپن مارکیٹ میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھا گیا۔

ضلع جہلم میں عید قریب آتے ہی روزمرہ استعمال کی سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، ادرک لہسن، 400، ٹماٹر100، لیموں دو سو روپے کلو مہنگا کر دیا گیا۔

ٹماٹر کی فی کلو قیمت 100 روپے اضافے کے ساتھ 180 روپے تک پہنچ گئی، لیموں 200 روپے اضافے کے ساتھ 400 روپے کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے، پیاز کی قیمت میں بھی 40 روپے کا اضافہ 180 روپے کلو فروخت کیا جارہا ہے۔ شہریوں نے پرائس کنٹرول کمیٹی فعال بنانے کا مطالبہ کردیا۔

دوسری جانب فروری 2024 کے مقابلے میں مارچ میں مہنگائی 1 اعشاریہ 71 فیصد بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کی جاری کردہ مہنگائی کی ماہانہ رپورٹ کے مطابق فروری 2024 کے مقابلے میں مارچ میں مہنگائی 1 اعشاریہ 71 فیصد بڑھ گئی ہے۔ مارچ میں مہنگائی کی شرح 20 اعشاریہ 68 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق جولائی تا مارچ مہنگائی کی اوسط شرح 27 اعشاریہ 06 فیصد رہی اور گزشتہ ماہ شہری علاقوں میں مہنگائی میں 1 اعشاریہ 43 فیصد اضافہ ہوا۔

مارچ میں دیہی علاقوں میں مہنگائی میں 2 اعشاریہ 13 فیصد اضافہ ہوا جبکہ شہری علاقوں میں مہنگائی کی شرح 21 اعشاریہ 90 فیصد رہی۔ گزشتہ ماہ دیہی علاقوں میں مہنگائی 18 اعشاریہ 97 فیصد رکارڈ کی گئی۔

ادارہ شماریات کے مطابق ماہانہ بنیادوں پر ٹماٹر 52 اعشاریہ 1 فیصد، پیاز 28 فیصد، آلو 23 اعشاریہ 6 اور پھل 21 اعشاریہ 9 فیصد مہنگے ہوئے۔

اس دوران سبزیاں 12 اعشاریہ 8، بجلی 5 اعشاریہ 1 اور گوشت 4 فیصد مہنگا ہوا۔ سالانہ بنیادوں پر گیس 318 فیصد اور بجلی 73 فیصد مہنگی ہوئی۔ ایک سال میں ٹماٹر 188 اعشاریہ 4، پیاز 84، سبزیاں 55 اور مصالحہ جات 49 فیصد مہنگے ہوئے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
overcast clouds
32° _ 32°
62%
4 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
30 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم میں یوم آزادی کو بھرپور طریقے سے منانے کیلئے انتظامات مکمل

12 اگست, 2024

جہلم میں گھریلو حالات سے تنگ آ کر 52 سالہ شخص نے خودکشی کر لی

28 جنوری, 2025

دینہ میں چوری اور موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث طاہری گینگ کے 3 کارندے گرفتار

22 جنوری, 2026

جہلم میں جعلی نمبر پلیٹ استعمال کرنے والا ملزم گرفتار

26 اپریل, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں