Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پولیس کی اہم کارروائی، چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پولیس کی اہم کارروائی، چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
30 ستمبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: تھانہ صدر پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان جہلم پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر اور پولیس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے چوری کے مقدمہ میں تھانہ صدر پولیس کو مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کیا۔ ملزم مقدمہ درج ہونے کے بعد گرفتاری سے بچنے کے لیے مسلسل روپوش تھا، تاہم پولیس نے جدید سائنسی طریقہ کار کو استعمال کرتے ہوئے اس کا سراغ لگایا اور اسے گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار اشتہاری مجرم سے تفتیش کا عمل جاری ہے جبکہ اسے قانون کے مطابق کارروائی کے لیے متعلقہ مقدمہ میں شامل کیا گیا ہے۔

ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری نے کہا کہ سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرمان کی گرفتاری اور انہیں قانون کے کٹہرے میں لانا جہلم پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
60%
جمعرات
35 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
37 °C
اتوار
37 °C
پیر
38 °C

تازہ ترین

منگلا پاور سٹیشن کی بحالی، پیداواری صلاحیت 1310 میگاواٹ تک بڑھانے کا منصوبہ
30 ستمبر, 2026
دینہ میں زمین کے تنازع پر بااثر افراد کا غریب محنت کش نوجوان پر تشدد
30 ستمبر, 2026
ڈسٹرکٹ پبلک سکول جہلم میں بچوں کے لیے نئی سہولت کا اضافہ، ای سی ایل روم کا افتتاح
30 ستمبر, 2026
جہلم میں نجی ہسپتالوں اور کلینکس کی بندش، POS نظام کے خلاف پی ایم اے کے تحفظات سامنے آگئے
30 ستمبر, 2026
پنڈدادنخان کے علاقے ہرن پور سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والا اسپیشل نوجوان بازیاب
30 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈی ایس پی محمد عرفان بٹ نے قائم مقام ریجنل آفیسر پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کا چارج سنبھال لیا

23 جولائی, 2025

جہلم پولیس کا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر کریک ڈاؤن، 209 افراد کو چالان، لاکھوں روپے جرمانہ

4 اپریل, 2026

ہیکرز کی جانب سے مختلف براوزر ایکسٹینشنز پر سائبر حملوں کا انکشاف

18 فروری, 2025

جہلم میں ناقص و مضر صحت مشروبات کی فروخت عروج پر، شہریوں کی صحت کو شدید خطرات لاحق

25 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں