Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ: پی ٹی سی ایل کے ریٹائرڈ سپروائزر محمد حبیب علالت کے باعث انتقال کر گئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ: پی ٹی سی ایل کے ریٹائرڈ سپروائزر محمد حبیب علالت کے باعث انتقال کر گئے

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
21 نومبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ کی معروف اور معزز شخصیت، پی ٹی سی ایل ایکسچینج دینہ کے ریٹائرڈ سپروائزر محمد حبیب علالت کے باعث انتقال کر گئے۔ مرحوم کافی عرصہ سے علیل تھے اور گزشتہ روز محلہ خلیل آباد میں خالقِ حقیقی سے جا ملے۔

محمد حبیب دینہ کے سماجی حلقوں میں ایک ملنسار، شریف اور باوقار شخصیت کے طور پر جانے جاتے تھے۔ ان کے انتقال کی خبر نے پورے علاقے کو غم میں مبتلا کر دیا ہے، جبکہ اہلِ علاقہ کا کہنا ہے کہ شہر ایک بااخلاق اور مخلص انسان سے محروم ہو گیا ہے۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ جمعہ کے روز صبح 11 بجے ڈی مارٹ جی ٹی روڈ دینہ کے سامنے ادا کی گئی، جس میں رشتہ داروں، دوست احباب، معززینِ علاقہ اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی گئی اور تمام احباب سے مرحوم کے لیے دعا اور لواحقین سے اظہارِ تعزیت کی اپیل کی گئی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
clear sky
20° _ 20°
77%
1 km/h
پیر
29 °C
منگل
30 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
33 °C
جمعہ
28 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں بٹیروں کی لڑائی پر جواء، پولیس نے 9 جواریوں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

17 اپریل, 2025

جہلم: سید ضمیر جعفری کرکٹ اسٹیڈیم زبوں حالی کا شکار، نوجوان کھلاڑیوں کو شدید مشکلات

24 اپریل, 2025

دینہ میں ٹرک 2 نوجوانوں کو روندتے ہوئے ٹائر شاپ میں جا گھسا، ایک نوجوان جاں بحق، دوسرا زخمی

7 اپریل, 2024

چوہدری تسنیم ناصر اقبال گجر کی وفد کے ہمراہ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے ملاقات

19 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں