Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: معروف سماجی شخصیت ماسٹر شاہد محمود مغل کی والدہ 99 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

معروف سماجی شخصیت ماسٹر شاہد محمود مغل کی والدہ 99 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

پروفیسر افتخار محمود
پروفیسر افتخار محمود
13 ستمبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

پڑی درویزہ: مقامی فلاحی و ترقیاتی کمیٹی پڑی درویزہ کے مرکزی کردار اور معروف سماجی شخصیت ماسٹر شاہد محمود مغل کی والدہ ماجدہ طویل علالت کے بعد 99 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ ان کی نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات سمیت اہلِ علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

تفصیلات کے مطابق ماسٹر شاہد محمود مغل کی والدہ ماجدہ طویل عرصے سے علیل تھیں اور گزشتہ روز انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کے پسماندگان میں تین بیٹے خالد محمود، شاہد محمود اور طارق محمود مغل جبکہ دو بیٹیاں شامل ہیں۔

مرحومہ کی نماز جنازہ پڑی درویزہ کے شرقی بابا رحمت اللہ قبرستان میں ادا کی گئی، جس کی امامت سجادہ نشین دربار عالیہ چھبر سیداں پیر غلام شاہ نے کی۔

نماز جنازہ میں عوام کی کثیر تعداد کے علاوہ پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جہلم کے جنرل سیکرٹری اور سابق امیدوار برائے رکن صوبائی اسمبلی مرزا عبدالغفار، مرزا جہانگیر مغل، سید امجد علی بخاری، سابق صدر ٹیچر یونین محمد افضل کیانی سمیت متعدد سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

بعد ازاں مرحومہ کو آہوں اور سسکیوں کے درمیان سوگواران کی موجودگی میں شرقی قبرستان پڑی درویزہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ اس موقع پر شرکاء نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
72%
2 km/h
پیر
36 °C
منگل
36 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
33 °C

تازہ ترین

جہلم چیمبر انتخابات؛ یونائیٹڈ الائنس گروپ نے ایک اور نشست جیت لی، کامیابی پر جشن
13 ستمبر, 2026
جہلم میں بیوٹیفیکیشن کے نام پر جاری ترقیاتی کام تاجروں کے لیے دردِ سر بن گئے
13 ستمبر, 2026
جہلم میں بجلی کی اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری، شہری اور تاجر پریشان
13 ستمبر, 2026
سی ایم پنجاب یوتھ گیمز نوجوانوں کو صحت مند اور تعمیری سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے کا عظیم مشن ہے، اظہر محمود کیانی
13 ستمبر, 2026
دینہ کا تاریخی ریلوے اسٹیشن عدم توجہی کا شکار، شہری ٹرین کی سفری سہولیات سے تقریباً محروم
13 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت تحصیل سوہاوہ میں 300 مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کا آغاز

21 فروری, 2026

نگہبان پیکیج کے لئے منتخب مستحقین کی فہرست میں غلطیوں کی بھرمار

2 مارچ, 2024

سابق ایس وی ٹیچر ماسٹر عاشق حسین طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

11 مارچ, 2025

پاکستان پوسٹ کی تشویشناک غفلت؛ 31 ماہ سے برانچ پوسٹ ماسٹرز اور پوسٹ مین تنخواہوں سے محروم

31 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں