Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا، نوجوان گوالے کو قتل کرنے والے 3 ملزمان گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا، نوجوان گوالے کو قتل کرنے والے 3 ملزمان گرفتار

عامر کیانی
عامر کیانی
27 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے احکامات پر جہلم پولیس کی بڑی کامیابی، اندھے قتل کا سراغ لگا لیا، نوجوان گوالے کے قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار کر لئے۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او چوٹالہ ظہیر الدین بابر اور ٹیم نے اہم کارروائی کرتے ہوئے حسیب علی نامی شہری کے قتل میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کر لئے، ملزمان کی شناخت محمد اشفاق،رجب علی اور محسن اقبال کے ناموں سے ہوئی ہے۔

پولیس حکام نے بتایا کہ ملزمان سے وقوعہ میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ کلاشنکوف معہ ایمونیشن، موٹرسائیکل اور موبائل فونز برآمد کر لئے گئے ہیں، رواں ماہ حسیب علی دودھ سپلائی کرنے جا رہا تھا کہ ملزمان نے فائرنگ کر کے اسے قتل کر دیا تھا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے احکامات پر جہلم پولیس کی بڑی کامیابی، اندھا قتل ٹریس، وقوعہ میں ملوث ملزمان گرفتار، ایس ایچ او چوٹالہ ظہیر الدین بابر اور ٹیم نے اہم کاروائی کرتے ہوئے حسیب علی نامی شہری کے قتل میں ملوث 03 ملزمان کو گرفتار کر لیا، pic.twitter.com/R6Rgoq8Lhu

— JHELUM POLICE OFFICIAL (@police_jhelum) January 27, 2024

جہلم پولیس نے ایک ماہ سے بھی کم عرصہ میں ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کر لیا ہے۔

شہریوں، سول سوسائٹی اور اہل علاقہ نے اندھے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری پر ڈی پی او جہلم، ڈی ایس پی صدر اور ایس ایچ او چوٹالہ معہ ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ ملزمان چاہے کتنے ہی شاطر کیوں نا ہوں قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ڈی پی او جہلم نے ڈی ایس پی صدر، ایس ایچ او چوٹالہ معہ ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا اعلان کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
53%
2 km/h
پیر
40 °C
منگل
39 °C
بدھ
37 °C
جمعرات
35 °C
جمعہ
37 °C

تازہ ترین

جہلم میں شہدائے کربلا اور نواسہ رسول حضرت امام حسینؑ کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا گیا
9 اگست, 2026
پی ڈی ایم اے نے مون سون کا 5 واں اسپیل شروع ہونے کی پیشگوئی کردی
9 اگست, 2026
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون خطے کے امن و استحکام کے لیے اہم سنگ میل ہے، چوہدری فرخ الطاف
9 اگست, 2026
جہلم میں کرپشن کے خلاف آگاہی واک، شفافیت اور دیانت داری کے فروغ کا عزم
9 اگست, 2026
جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس کے خلاف کارروائیاں سخت، 100 سے زائد مشکوک گاڑیاں پکڑی گئیں
9 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

نگہبان رمضان امدادی پیکج کی ہیلپ لائن غیر فعال، مستحقین مشکلات کا شکار

8 مارچ, 2025

ادویات کی قیمتوں کے بعدسرکاری ہسپتالوں میں تشخیصی ٹیسٹوں کی فیسوں میں اضافے کا فیصلہ

22 جنوری, 2024

سوہاوہ کے علاقہ ڈومیلی میں 21 سالہ نوجوان تالاب میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

8 جولائی, 2024

جہلم میں کیمیکل سے تیار کردہ ملاوٹ شدہ مضر صحت دودھ سرعام فروخت ہونے لگا

9 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں