Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اوپن مارکیٹ میں ٹیکس ڈیوٹیوں کا نفاذ، مرغی اور انڈوں کی قیمت میں اضافہ دوبارہ شروع ہو گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اوپن مارکیٹ میں ٹیکس ڈیوٹیوں کا نفاذ، مرغی اور انڈوں کی قیمت میں اضافہ دوبارہ شروع ہو گیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
18 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: اوپن مارکیٹ میں تمام ٹیکس ڈیوٹیوں کے عملی نفاذ کے بعد مرغی، انڈوں کی قیمت میں اضافہ دوبارہ شروع ہو گیا ، صرف ایک دن میں برائلر مرغی کی قیمت میں 50 روپے فی کلو کا اضافہ کیا گیا۔

سرکاری نرخ کے مطابق برائلر مرغی کا گوشت572 روپے فی کلو کے حساب سے مقرر تھا جبکہ دکاندار 630 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کرتے رہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ محض چند روز قبل 380 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہونے والے مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اچانک 80 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے حکومتی ناقص پالیسیوں کیوجہ سے عوام سے سستی پروٹین کی سہولت بھی چھین لی گئی ہے۔

شہریوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے نوٹس لینے اور چکن سمیت اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں کمی کرنے کا مطالبہ کیاہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

غیر قانونی مقیم افغانیوں کے انخلاء کیلئے نادرا سے فہرستیں طلب، جہلم میں 6 مقدمات درج

11 اکتوبر, 2023

سولر پینلز کا حصول اب ہوا آسان، عوام کے لیے بڑی خوشخبری

3 جولائی, 2024

عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

31 دسمبر, 2024

شدید سردی؛ شرح اموات میں اضافہ، جہلم میں ایک ہی دن میں 3 افراد چل بسے

17 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں