Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: روز مرہ کی اشیاء کی قیمتوں اور جرمانوں کا جائزہ لینے کیلئے ڈپٹی کمشنر جہلم کی تاجروں اور پرائس مجسٹریٹس سے ملاقات
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

روز مرہ کی اشیاء کی قیمتوں اور جرمانوں کا جائزہ لینے کیلئے ڈپٹی کمشنر جہلم کی تاجروں اور پرائس مجسٹریٹس سے ملاقات

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
20 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: روز مرہ کی اشیاء کی قیمتوں اور جرمانوں کا جائزہ لینے کیلئے ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کی تاجروں اور پرائس مجسٹریٹس سے ملاقات، تاجروں کے تحفظات سنے۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے انجمن تاجران کے ممبران اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس سے ملاقات کی۔ تاجروں نے پرائس مجسٹریٹس کی جانب سے دوکانوں کو سیل کرنے، جرمانے کرنے پر اپنے تحفظات سے ڈپٹی کمشنر کو آگاہ کیا جبکہ پرائس مجسٹریٹس نے مارکیٹ میں درپیش مسائل بارے تفصیلات بتائیں۔

ڈپٹی کمشنر میثم عباس نے کہا کہ حکومت کی جانب سے واضح طور پر تمام اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کی ریٹ لسٹ جاری کی جاتی ہے اس کے باوجود من مانے ریٹ وصول کرنے والوں کے خلاف کیا رعایت کی جاسکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ ہر ممکن طور پر کوشش کرتی ہے کہ تاجروں کو تنگ نہ کیا جائے لیکن قیمتوں پر کنٹرول ہماری زمہ داری ہے تاجر اگر مقررہ ریٹ لسٹ کے مطابق کام کریں تو کوئی ان کو تنگ نہیں کرے گا، البتہ تاجروں کے جائز مطالبات کو پورا کریں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
32%
3 m/s
منگل
28 °C
بدھ
30 °C
جمعرات
29 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
31 °C

تازہ ترین

سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026
بارانی زرعی یونیورسٹی اور محکمہ زراعت کی مشترکہ کاوش، جہلم میں گندم کی زیادہ اگاؤ مہم کا افتتاح کر دیا گیا
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دورہ ضلع جہلم خوش آئند، ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، نوابزادہ راجہ طالب مہدی خان
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں سینکڑوں آٹے کے تھیلے چوری کرنے کرنے والا چور گرفتار

9 جنوری, 2025

جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 6 اشتہاری مجرمان سمیت 7 ملزمان گرفتار

5 نومبر, 2026

جلالپور شریف نہر کنارے ڈکیتی کی دلیرانہ واردات، مسافروں سے نقدی اور موبائل فونز چھین لیے گئے

8 مارچ, 2025

حکومت انٹر نیٹ بند کر کے آئی ٹی سیکٹر میں نو جوانوں سے روزگار اور ترقی کے مواقع چھین رہی ہے، مرزا راحیل بیگ

10 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں