Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 6 اشتہاری مجرمان سمیت 7 ملزمان گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 6 اشتہاری مجرمان سمیت 7 ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
5 نومبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پولیس نے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز کے دوران 6 اشتہاری مجرمان سمیت 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

رپورٹ کے مطابق ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری کی ہدایت پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرچ آپریشنز اور کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں جہلم پولیس نے ضلع کے مختلف علاقوں میں 14 سرچ آپریشنز کیے، جن کے دوران چھ اشتہاری مجرمان سمیت مجموعی طور پر سات ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

ترجمان جہلم پولیس کے مطابق سرچ آپریشنز کے دوران 434 افراد، 152 گھروں اور 19 ہوٹلز و بس اسٹینڈز کو چیک کیا گیا۔ اس دوران مختلف کارروائیوں میں چھ اشتہاری مجرمان کو گرفتار کیا گیا، جبکہ ناجائز اسلحہ رکھنے والے ایک ملزم کو بھی حراست میں لے کر اس کے قبضے سے 9 ایم ایم پسٹل برآمد کر لیا گیا۔

ترجمان جہلم پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے اردگرد کے ماحول پر کڑی نظر رکھیں اور کسی بھی مشکوک شخص، غیر قانونی طور پر مقیم فرد یا جرائم پیشہ سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے بارے میں فوری طور پر پولیس کو اطلاع دیں۔

پولیس کے مطابق بروقت اطلاع کسی بڑے جرم کی روک تھام میں مددگار ثابت ہونے کے ساتھ معاشرے میں امن و امان کے قیام میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہے۔ اگر کسی شہری کے علم میں کوئی ایسا شخص آئے جو بغیر کوائف کے رہائش پذیر ہو، مشتبہ سرگرمیوں میں ملوث ہو یا قانون کی خلاف ورزی کر رہا ہو تو فوری طور پر قریبی تھانے یا پولیس ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر اطلاع دی جائے۔

اس موقع پر ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری نے کہا کہ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اور امن و امان کا قیام پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی اور کسی کو بھی قانون کی گرفت سے بچنے نہیں دیا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
broken clouds
27° _ 27°
33%
3 m/s
جمعرات
26 °C
جمعہ
31 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
32 °C
پیر
31 °C

تازہ ترین

سوہاوہ منشیات فروشی کیس کا فیصلہ، مجرم کو 10 سال قید اور جرمانے کی سزا
5 نومبر, 2026
جہلم میں سموگ کے اثرات نمایاں، شہریوں کو سانس اور آنکھوں کی تکالیف کا سامنا
5 نومبر, 2026
دینہ پولیس کی بروقت کارروائی، راولپنڈی سے لاپتہ ہونے والا بچہ بحفاظت لواحقین کے حوالے
5 نومبر, 2026
جہلم میں موسم کی تبدیلی کے باعث نزلہ، زکام، بخار اور کھانسی کے مریضوں میں اضافہ
5 نومبر, 2026
نئے صوبوں کی تشکیل کی بحث میں جہلم کے ترقیاتی مسائل کو بھی ترجیح دینے کی ضرورت
5 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کھیوڑہ میں حسنین عباس عرف نینی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار، 6 موٹر سائیکل اور سپیئر پارٹس برآمد

20 اکتوبر, 2025

عام انتخابات: جہلم کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بڑی تعداد میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع

25 دسمبر, 2023

جہلم میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، پیرا فورس نے سروے مکمل کر لیا، جلد کارروائی کا آغاز

29 اگست, 2025

حکومت مساجد ومدارس کو’’مفت سولر ‘‘فراہم کرے، سید خلیل حسین کاظمی

10 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں