Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: محکمہ موسمیات کی عید الاضحیٰ 17 جون کو ہونے کی پیشگوئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

محکمہ موسمیات کی عید الاضحیٰ 17 جون کو ہونے کی پیشگوئی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
5 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

محکمہ موسمیات نے عید الاضحیٰ 17 جون بروز پیر ہونے کی پیشگوئی کر دی۔

کلائیمنٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق چاند 7 جون بروز جمعہ کو نظر آنے کا قوی امکان ہے اور عید الاضحیٰ 17 جون بروز پیر کو ہوگی۔ چاند کی پیدائش 6 جون کی شب 5 بج کر 38 منٹ پر ہوگی جبکہ غروب آفتاب 7 بج کر 20 منٹ پر ہونے کا امکان ہے۔

کلائیمنٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کا کہنا ہے کہ چاند نظر آنے کا دورانیہ غروب آفتاب کے بعد 72 منٹ تک رہنے کا امکان ہے۔ چاند دکھائی دینے کیلئے اس کی عمر 19 گھنٹے ہونا ضروری ہے۔

دوسری جانب شدید گرمی کے بعد اسلام آباد میں ابر رحمت برس پڑا، وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ آج شہر کا درجہ حرارت کم سے کم 22 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 38 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج لہہ میں 02، اسکردو میں 08، اسلام آباد میں 24، لاہور میں 29، کراچی میں 29، پشاور میں 24، کوئٹہ میں 18، گلگت میں 18، مظفر آباد میں 21، اسکردو میں 08 ، مری میں 17، فیصل آباد میں 30 اور ملتان میں کم سے کم درجہ حرارت 30 ریکارڈ کیا گیا۔

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا جبکہ شمالی اضلاع میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ قلات میں 32 اور زیارت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ژوب میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 اور چمن میں 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ سبی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 47 اور تربت میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ نوکنڈی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ بلوچستان کے ساحلی علاقے جیوانی میں 34 اور گوادر میں 36 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
24%
3 m/s
بدھ
28 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
30 °C
اتوار
28 °C

تازہ ترین

خصوصی افراد کیلئے وہیل چیئر کے نشان والا شناختی کارڈ بنوانے کا طریقہ
11 نومبر, 2026
مریم نواز نے جہلم کو ایک بھی نیا منصوبہ نہیں دیا، صرف پی ٹی آئی دور کے منصوبوں پر تختیاں لگا کر سیاست نہیں کی جا سکتی۔ فواد چوہدری
11 نومبر, 2026
جہلم میں نواز شریف اسکول آف ایمیننس 15 دسمبر سے فعال ہوگا، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف
11 نومبر, 2026
10 ہزار روپے مالی معاونت وصول کرنے کا طریقہ
11 نومبر, 2026
صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی تعلیمی خدمات قابلِ ستائش، جہلم میں جامع یونیورسٹی اور میڈیکل کالج قائم کیا جائے: سرفراز ملک
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

خود ساختہ مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے، ڈپٹی کمشنر جہلم

23 اکتوبر, 2023

ضلع جہلم کے تمام امتحانی سنٹروں پر میٹرک کے سالانہ امتحانات پرامن طریقے سے جاری

10 مارچ, 2024

سوہاوہ: ڈومیلی پولیس کی کارروائی، 30 سالہ ذہنی معذور لاپتہ شہری کو بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے کر دیا

22 اکتوبر, 2026

جہلم سمیت ملک بھر میں مہنگائی کی مجموعی شرح 42 فیصد سے زائد پر برقرار

22 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں