Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں ڈاکٹرز کی بھاری فیسوں کے باعث عطائیت فروغ پانے لگی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں ڈاکٹرز کی بھاری فیسوں کے باعث عطائیت فروغ پانے لگی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
31 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم سمیت ضلع بھر میں ڈاکٹرز کی بھاری فیسوں کے باعث عطائیت فروغ پانے لگی۔

ضلع بھر میں درجنوں کی تعداد میں ڈسپنسر زاور دیگر عطائی ڈاکٹرز، کام کررہے ہیں ، جس کی بڑی وجہ میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹرز کی جانب سے پرائیویٹ فیسوں میں بے پنا ہ اضافہ ہے ایک میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر مریض کو دیکھنے کی فیس کم از کم5سو روپے جبکہ نامور ڈاکٹر زکی فیس 1 ہزار روپے سے15 سو روپے تک وصول کی جارہی ہے۔

اس فیس سمیت مہنگی ادویات کے نسخہ جات جو ڈاکٹرز کی فارما سوٹیکل کمپنیوں کے ساتھ مبینہ ملی بھگت اور میڈیکل ریپس کی جانب سے تجویز کرواتے ہیں اور اس کے عوض ڈاکٹرز کو تحفے تحائف ، بیرون ممالک سیر و تفریح سمیت دیگر مالی امداد کی صورت میں نوازا جاتا ہے۔

ایک عام آدمی جو کہ ہزار 15سو روپے دیہاڑی کماتا ہے اگر اسکا بچہ یا وہ خود بیمار ہو جائے تو وہ 1 ہزار روپے سے15 سو روپے فیس ادا کرنے کے ساتھ ساتھ مہنگی ادویات قرض لیکر خریدنے پر مجبور ہوتا ہے ، جس کیوجہ سے اکثر دیہاڑی دار افراد 100 سے 2 سو روپے فیس ادا کرکے عطائی ڈاکٹروں سے علاج کروانے کو ترجیح دیتے ہیں ، جو انہیں چیک کرنے سمیت ادوایات بھی دیتے ہیں۔

اس طرح عطائیت کو فروغ دینے میں ماہر ڈاکٹرز کا بہت بڑا کردار شامل ہے اگر ماہر ڈاکٹرز اپنی فیسیں کم کرنے اور ادویات ساز کمپنیوں سے مبینہ ملی بھگت کرکے مہنگی ادویات تجویز نہ کریں تو ڈاکٹر سے مقدس پیشہ کوئی اور ہو ہی نہیں سکتا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
28 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستان کی نصف آبادی 2030 تک غذائی قلت کا شکار ہوسکتی ہے

7 دسمبر, 2024

جہلم: مکھیوں اور مچھروں کی بھرمار، فوگ اسپرے نہ ہونے سے وبائی امراض کے پھیلنے کا خدشہ

17 اکتوبر, 2025

پیرا فورس ایک عظیم وژن "شہریوں کی بہبود” کے تحت میدان عمل میں ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن

1 اکتوبر, 2025

رمضان سہولت بازار کامیابی سے جاری، عوام کو بھرپور ریلیف فراہم کر رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم

19 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں