Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پروسیس شدہ گوشت کا استعمال آنتوں کے کینسر سے منسلک
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پروسیس شدہ گوشت کا استعمال آنتوں کے کینسر سے منسلک

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
12 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

لندن: حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگر پروسیس شدہ گوشت زیادہ استعمال کیا جائے تو یہ کولوریکٹل کینسر کا باعث بن سکتا ہے۔

نیوٹریئنٹس جریدے میں شائع ہونے والی حالیہ تحقیق میں محققین نے سرخ اور پراسیس شدہ گوشت کے استعمال اور اس کے نتیجے میں کولوریکٹل کینسر کے خطرے کے درمیان تعلق کی چھان بین کی۔

یہ اہم تحقیق گوشت کے استعمال کے اثرات اور بیماری کے خطرے پر جینیاتی رجحان سے متعلق توجہ مرکوز کرتی ہے۔

مطالعہ کے لیے 7,291 شرکاء کی کولونوسکوپی اسکریننگ کے ڈیٹا اور 4,774 ذیلی شرکاء کی جینیاتی معلومات کا استعمال کیا گیا۔

مطالعہ کے نتائج سے یہ بات سامنے آئی کہ سرخ گوشت کا شماریاتی طور پر کولوریکٹل کینسر کے بڑھتے خطرے سے کوئی تعلق نہیں تھا تاہم پراسیس شدہ گوشت نے خطرات کو نمایاں طور پر بڑھا دیا۔

خاص طور پر ہفتے میں ایک سے زیادہ بار پراسیس شدہ گوشت کا استعمال کولوریکٹل کینسر کے خطرے میں اضافے سے منسلک تھا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
36%
3 km/h
منگل
30 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C

تازہ ترین

جہلم میں اشتہاری مجرم کو فرار میں مدد فراہم کرنے والا ملزم گرفتار
13 اکتوبر, 2026
جہلم: ہم یمنی حوثی باغیوں کے سعودی عرب پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، حافظ عبدالحمید عامر
13 اکتوبر, 2026
بچوں کی صحت مند نشوونما کے لیے حفظان صحت کے اصولوں پر عمل کرنا ضروری ہے، ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان
13 اکتوبر, 2026
گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول دینہ میں موٹروے پولیس کا روڈ سیفٹی سیمینار، طلباء میں مفت ہیلمٹس اور سائیڈ ویو مررز تقسیم
13 اکتوبر, 2026
سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

25 فروری, 2024

غذا میں زنک کی کمی پھیپھڑوں کے انفیکشن کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق

17 نومبر, 2024

ضلع جہلم میں ڈینگی وائرس کی کسی قسم کی موجودگی رپورٹ نہیں ہوئی، سی ای او ہیلتھ میاں مظہر حیات

12 ستمبر, 2025

رات کو دیر تک جاگنا شریانوں کی بندش کے خطرات میں اضافہ کرتا ہے

24 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں