Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عالمی یوم خواتین؛ ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفس جہلم کے زیر اہتمام سیمینار، آگاہی واک کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عالمی یوم خواتین؛ ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفس جہلم کے زیر اہتمام سیمینار، آگاہی واک کا انعقاد

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
8 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: عالمی یوم خواتین کے سلسلہ میں ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفس جہلم کے زیر اہتمام سیمینار، آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔

حسن خالد وڑائچ ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر جہلم نے اپنے خطاب میں کہا کہ عالمی یوم خواتین منانے کا مقصد معاشرے کی تشکیل اور ترقی میں خواتین کے کردار کو تسلیم کرنا اور خواتین کے لیے معاشرتی، معاشی، سیاسی اور تمام شعبہ ہائے زندگی میں مساوی مواقع کو یقینی بنانا ہے۔

سحرش نسرین ماہر غذائیت ماڈل فیملی پلاننگ سنٹر جہلم نے اپنے خطاب میں کہا کہ پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ جہلم کی ٹیم میں خواتین کی کارکردگی بے مثال ہے اور صوبہ بھر میں قابل فخر ہے اور ہم خواتین کو گھریلو فیصلہ سازی، صحت،خاندانی منصوبہ بندی اور معاشی وسائل میں اختیار دے کر ہم ماں بچے کی صحت میں بہتری لا سکتے ہیں اور ملکی ترقی کو یقینی بنا سکتے ہیں۔

تقریب سے عابدہ بی بی انچارج فیملی ہیلتھ موبائل یونٹ سوہاوہ اور سعدیہ علی صوفی انچارج فیملی ہیلتھ موبائل یونٹ جہلم نے بھی خطاب کیا۔ سیمینار میں محکمہ بہبود آبادی کی نمایاں کارکردگی کی حامل خواتین آفیسرز، انچارجز، ورکرز کی خدمات کو سراہا گیا جبکہ خواتین کو تمام شعبہ جات میں نمایاں کارکردگی پرخراج تحسین پیش کیا۔

سیمینار کے اختتام پر شرکاء نے ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفس جہلم سے پرانا نادرا آفس تک آگاہی واک بھی کی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
scattered clouds
25° _ 25°
43%
2 km/h
جمعہ
30 °C
ہفتہ
31 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
35 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

چہلم شہدائے کربلا کے موقع پر امن کمیٹی کے اراکین اپنا کردار ادا کریں، ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی

17 اگست, 2024

جہلم: 12 سالہ بچی کے اغواء میں ملوث ملزم اور ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

15 اکتوبر, 2023

شہریوں کو پرامن ماحول کی فراہمی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

28 جنوری, 2025

ضلع جہلم میں الیکٹرک بس سروس کا باقاعدہ آغاز، 15 بسیں تین روٹس پر روانہ

29 دسمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں