Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دالیں اور پھلیاں بچوں کی بہتر صحت کی ضامن
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دالیں اور پھلیاں بچوں کی بہتر صحت کی ضامن

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
27 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

لندن: امریکی محققین کی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ بچوں میں دالوں اور پھلیوں کی کھپت سے ان کی خوراک کو بہتر کیا جاسکتا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بچوں میں پھلیوں اور دالوں  سے کی کھپت اور صحت کے درمیان تعلق کو ظاہر کرنے والی مذکورہ بالا تحقیق کو سوسائٹی فار نیوٹریشن ایجوکیشن اینڈ بیہیویئر ک بین الاقوامی کانفرنس میں پیش کیا جائے گا۔

2001 تا 2018 کے نیشنل ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن ایگزامینیشن سروے میں محققین نے بچوں میں عام طور پر کھائی جانے والی دالوں، پھلیوں کے غذائی نمونوں کی نشاندہی کی اور ان بچوں میں غذائی اجزاء کی سطح  اور خوراک کے معیار کا اندازہ لگایا۔

نتائج کے مطابق روزانہ تقریباً 2 سرونگ دالوں پر مشتمل خوراک بہتر غذائی پیٹرن کا مظاہرہ کرتی ہے جبکہ بغیر دالوں اور پھلیوں پر مبنی غذائی پیٹرن کا تعلق کم بہتر صحت سے تعلق رکھتا ہے۔

مزید برآں روزانہ تقریباً 2 سرونگ دالوں کا استعمال کرنے والے بچوں میں پھلیاں نہ استعمال کرنے والوں کی نسبت فائبر، پوٹاشیم اور کولین کی مقدار نمایاں طور پر زیادہ ہوتی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
50%
4 km/h
بدھ
35 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنجاب میں جعلی اور غیر معیاری 12 ادویات پکڑی گئیں

15 جولائی, 2026

لال روشنی خون میں شوگر کی مقدار کم کر سکتی ہے، تحقیق

25 فروری, 2024

نابینا افراد کیلئے ادویات پر بریل لینگویج نہ ہونے پر ان کو مشکلات کا سامنا

27 ستمبر, 2024

پنجاب میں جان بچانے والی 10 ادویات جعلی ہونے کا انکشاف

25 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں