Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ایئرعربیہ نے مسافروں کو اضافی ہینڈ بیگیج ساتھ لے جانے کی اجازت دیدی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ایئرعربیہ نے مسافروں کو اضافی ہینڈ بیگیج ساتھ لے جانے کی اجازت دیدی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
13 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

شارجہ: متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی ایئرعربیہ نے مسافروں کی سہولت کیلئے ہینڈ بیگیج میں اضافہ کردیا۔

اماراتی میڈیا کے مطابق کم لاگت والے کیریئر ایئر عربیہ نے اعلان کیا ہے کہ مسافر اب مفت 10 کلو تک مفت ہینڈ بیگج سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں، تاہم اس اجازت شدہ وزن کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے جن میں سے ایک کیری آن بیگیج اور دوسرا کوئی چھوٹا سا ذاتی استعمال کا آئٹم ہوسکتا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ کیری آن بیگیج کا طول و عرض 55cm x 40cm x 20cm ہونا چاہیئے اور اسے اوور ہیڈ کمپارٹمنٹ میں محفوظ طریقے سے فٹ ہوجائے جب کہ دوسرا بیگ جو کہ ہینڈ بیگ، ڈیوٹی فری بیگ یا بیک پیک ہو سکتا ہے، مسافر کے سامنے والی سیٹ کے نیچے فٹ ہونا چاہیے، اس کا طول و عرض 25cm x 33cm x 20cm ہونا ضروری ہے جب کہ جو مسافر شیر خوار بچے کے ساتھ سفر کر رہے ہیں انہیں 3 کلو گرام اضافی سامان ہمراہ لے جانے کی اجازت ہوگی۔

بتایا جارہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی دیگر ایئر لائنز جیسے ایمریٹس، فلائی دبئی اور اتحاد ایئر ویز مسافروں کو ایک ہینڈ بیگ کے ساتھ ہوائی جہاز میں سوار ہونے کی اجازت دیتی ہیں جس کا وزن 7 کلو سے زیادہ نہیں ہونا چاہیئے، ایمریٹس کے لیے اگرچہ شراب، سگریٹ اور پرفیوم کی مناسب مقدار میں ڈیوٹی فری خریداری کی بھی اجازت ہے، تاہم ایئر لائن نے واضح کیا کہ بھارت کے ہوائی اڈوں سے سوار ہونے والے مسافروں کو ایک کیری آن بیگیج کی اجازت ہوگی۔

اسی طرح وہ لوگ جو اتحاد ایئر ویز کے ساتھ اکانومی کلاس میں ایک شیر خوار بچے کے ساتھ سفر کرتے ہیں جن کی عمر سات دن سے 23 ماہ کے درمیان ہے، وہ ایک کیبن بیگ بھی لے سکتے ہیں جس کا وزن 5 کلوگرام تک ہے اور اس کے علاوہ ایک اضافی چیز جیسے ایک پش چیئر، کیری کوٹ، یا کار سیٹ بھی لے سکتے ہیں اگر یہ چیز مخصوص جہتوں کو پورا کرتا ہے جب کہ فلائی دبئی کا کہنا ہے کہ 7 کلوگرام ہینڈ بیگیج کے علاوہ ایک لیپ ٹاپ بیگ، ایک لیڈیز ہینڈ بیگ یا ایک جنٹلمینز بیگ کو جہاز میں رکھنے کی اجازت ہوگی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
17°C
Jhelum
clear sky
17° _ 17°
53%
1 m/s
پیر
29 °C
منگل
30 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
29 °C
جمعہ
31 °C

تازہ ترین

نادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیا
8 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جہلم آمد پر شاندار استقبال کیا جائے گا، حافظ اعجاز محمود جنجوعہ
8 نومبر, 2026
عاصمہ اعجاز ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات، نوٹیفیکیشن بھی جاری
8 نومبر, 2026
اللہ کریم نے اس کرہ ارض پر تمام مخلوقات کو انسان کی خدمت پر مامور کر رکھا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
8 نومبر, 2026
پنڈدادنخان: پولیس عوام کی خدمت کیلئے ہے، شہریوں کے مسائل کا بروقت اور شفاف حل اولین ترجیح ہے۔ آر پی او بابر سرفراز الپا
8 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کن فیلڈز کے ماہرین کو جرمنی کا ورک ویزا بآسانی مل سکتا ہے؟

29 اکتوبر, 2024

سعودی عرب نے ویزہ اور اقامہ تجدید کی نئی فیس مقرر کردی

7 جنوری, 2025

متحدہ عرب امارات نے پاکستانی نرسوں کو بڑی خوشخبری سنادی

26 نومبر, 2023

کویت نے اقامہ خلاف ورزی کرنے والوں کیلئے مزید سختی کردی

23 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں