Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: منگلا ڈیم اور دریائے جہلم میں سیلاب کا کوئی خطرہ نہیں، انچارج کنٹرول روم صبور ثاقب
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

منگلا ڈیم اور دریائے جہلم میں سیلاب کا کوئی خطرہ نہیں، انچارج کنٹرول روم صبور ثاقب

عامر کیانی
عامر کیانی
26 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم/منگلا: انچارج کنٹرول روم منگلا ڈیم صبور ثاقب نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر منگلا ڈیم اور دریائے جہلم میں ممکنہ سیلاب سے متعلق چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں اور حقیقت سے کوئی تعلق نہیں رکھتیں۔ شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ سنسنی پھیلانے والوں کی باتوں پر کان نہ دھریں اور ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔

صبور ثاقب کے مطابق اس وقت منگلا ڈیم میں پانی کا انفلو 31,500 کیوسک اور دریائے جہلم میں اخراج بھی 31,000 کیوسک ہے جو معمول کے مطابق ہے۔ منگلا ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1129 فٹ ہے جبکہ ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی مکمل گنجائش 1242 فٹ ہے۔

انچارج کنٹرول روم نے واضح کیا کہ اس وقت منگلا ڈیم یا دریائے جہلم میں کسی قسم کا سیلابی خطرہ موجود نہیں اور پانی کا بہاؤ مکمل طور پر روٹین کے مطابق ہے۔ عوام سے کہا گیا ہے کہ وہ مصدقہ ذرائع سے معلومات حاصل کریں اور افواہوں پر یقین نہ کریں۔

یاد رہے کہ بھارت کی جانب سے آبی جارحیت کا آغاز کر دیا گیا ہے اور بغیر اطلاع دیے دریائے جہلم میں پانی چھوڑا گیا، جس سے مظفرآباد کے علاقے ہٹیاں بالا میں پانی کی سطح میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ تاہم پاکستانی حکام نے تمام صورتحال پر کڑی نظر رکھی ہوئی ہے اور فوری طور پر کسی بھی خطرے کی کوئی اطلاع نہیں دی گئی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف ایکشن، 9 ملزمان منشیات سمیت گرفتار

20 مارچ, 2024

کم عمری میں شادی پر پابندی کا آرڈیننس منظور، کرمنل ایکٹ کے تحت کارروائی ہوگی

14 اپریل, 2026

سوہاوہ میں جگر چور گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والا ڈرائیور دھر لیا گیا

19 جنوری, 2026

سوہاوہ: سابق وائس چیئرمین یوسی پنڈ متے خان کا چوہدری زاہد اختر اور راجہ یاور کمال کی حمایت کا اعلان

3 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں