Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: تباہ شدہ جہاز کینیڈا کے ساحل پر نمودار، مقامی آبادی حیران رہ گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

تباہ شدہ جہاز کینیڈا کے ساحل پر نمودار، مقامی آبادی حیران رہ گئی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
1 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ایک پراسرار جہاز کینیڈا میں نیو فاؤنڈ لینڈ کے ساحل پر نمودار ہوا ہے۔ مقامی باشندے ایک جہاز کا ملبہ یوں پُراسرار طور پر منودار ہوتا دیکھ کر حیران ہیں۔

لکڑی سے بنائے گئے جہاز کا ملبہ کیپ رے کے مقام پر نمودار ہوا۔ یہ علاقہ ایسے ہی دوسرے سات جہازوں کے لیے بھی آخری آرام گاہ کا درجہ رکھتا ہے۔ کئی جہاز سمندری طوفان کے ہاتھوں یا کسی اور وجہ سے غرقاب ہونے کے بعد اس ساحل پر پہنچتے رہے ہیں۔

20 جنوری کو ایک مقامی باشندے گورڈن بلیکمور نے سی برڈز کا شکار کرتے ہوئے گہرے رنگ کے اس جہاز کا سایا دیکھا اور پھر قریب جاکر اس کا جائزہ لیا۔

کینیڈین پریس کے مطابق گورڈن بلیکمور اس جہاز کو دیکھتے ہوئے سرپٹ دوڑتا ہوا گھر گیا اور اپنی والدہ کو اس کے بارے میں بتایا۔ وہ بھی حیرت زدہ گئیں بیٹے کے ساتھ ساحل پر آکر جہاز کا جائزہ لیا۔

مقامی آبادی اس جہاز کے حوالے سے بہت پُرجوش ہے۔ صوبائی حکومت نے اسے دوبارہ سمندر برد ہونے بچانے کے لیے کچھ نہیں کیا۔ مقامی آبادی اس حوالے سے خود ہی کچھ کرنا چاہتی ہے تاکہ بپھرا ہوا سمندر اِسے دوبارہ اپنے اندر نہ سمولے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کینیڈا میں فائرنگ سے ایک اور انڈین نژاد سکھ بیٹے سمیت قتل

11 نومبر, 2023

فرانس میں اللہ اکبر کا نعرہ بلند کرنے والی نقاب پوش خاتون پر پولیس کی فائرنگ

1 نومبر, 2023

شہزادے کو اچانک مل جانے والی لڑکی ملکہ بن گئی

4 جنوری, 2024

محبوبہ نے بوائے فرینڈ کو چھوڑ کر اس کے بھائی سے شادی کر لی، انجام کیا ہوا؟

7 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں