Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: درسی کتب اور اسٹیشنری کا سامان بھی 25 فیصد تک مہنگا ہوگیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

درسی کتب اور اسٹیشنری کا سامان بھی 25 فیصد تک مہنگا ہوگیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
7 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

ضلع جہلم میں نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوچکا مگر مہنگائی نے والدین کی خوشیوں کو نظر لگا دی، درسی کتب ہوں یا اسٹیشنری تمام اشیاء کی قیمتوں میں 25 فیصد تک اضافے نے شہریوں کا بجٹ آؤٹ کردیا

بچوں کو اچھی تعلیم دلوانا والدین کیلئے کڑا امتحان بن گیا، اشیائے ضروری کے ساتھ ساتھ درسی کتب اور اسٹیشنری سمیت دیگر اشیاء بھی مہنگی ہوگئیں۔

ضلع جہلم میں نیا تعلیمی سال شروع ہوگیا، چہروں پر خوشی نہیں بلکہ فکروں کے سائے ہیں، درسی کتابیں، کاپیاں، پنسلز، مارکرز، ہر چیز کی قیمت میں 25 فیصد اضافہ ہوگیا ہے۔

والدین کا کہنا ہے کہ جو چیزیں پہلے 5 ہزار میں مل جاتی تھیں اب 8 سے 9 ہزار میں مل رہی ہیں، ہمارے تو ہاتھ کھڑے ہوگئے، کیسے خرچے پورے کریں، کمر ٹوٹ گئی ہے بچوں کو پڑھانا مشکل ہوگیا ہے۔

دکاندار کے مطابق اسٹشنری کی قیمتوں میں اضافے کے باعث کاروبار متاثر ہورہا ہے، ہر چیز میں 25 فیصد سے زائد اضافہ ہوگیا، جو پنسل پہلے 15 روپے کی تھی اب 20 سے 25 روپے میں ہوگئی ہے، کتابیں بھی مہنگی ہیں اب تو لوگ خریدتے بھی مجبوراً ہیں۔

رپورٹ کے مطابق پرائیویٹ اسکولوں نے فیسوں میں بھی 10 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
1 تبصرہ
  • Syed Fakhar Abbas نے کہا:
    8 اپریل, 2025 وقت 11:37 صبح

    سرکاری سکول رہ کون سا گیا ہے سارے ہی تو پرائیویٹ کر دیے ہیں اللہ ہی نگہبان ہے ہمارے ملک کا… سیاسی جماعتوں کے سربراہ جو سوشل میڈیا اور خبروں میں کہتے ہیں کہ مہنگائی ایک فیصد پر آ گئی ہے کوئی یہ بات ان کو بھی بتائے…..

    Reply

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
19°C
Jhelum
few clouds
19° _ 19°
36%
3 m/s
جمعہ
30 °C
ہفتہ
30 °C
اتوار
31 °C
پیر
31 °C
منگل
31 °C

تازہ ترین

سوہاوہ منشیات فروشی کیس کا فیصلہ، مجرم کو 10 سال قید اور جرمانے کی سزا
5 نومبر, 2026
جہلم میں سموگ کے اثرات نمایاں، شہریوں کو سانس اور آنکھوں کی تکالیف کا سامنا
5 نومبر, 2026
دینہ پولیس کی بروقت کارروائی، راولپنڈی سے لاپتہ ہونے والا بچہ بحفاظت لواحقین کے حوالے
5 نومبر, 2026
جہلم میں موسم کی تبدیلی کے باعث نزلہ، زکام، بخار اور کھانسی کے مریضوں میں اضافہ
5 نومبر, 2026
نئے صوبوں کی تشکیل کی بحث میں جہلم کے ترقیاتی مسائل کو بھی ترجیح دینے کی ضرورت
5 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

للِہ جہلم ڈیول کیرج وے منصوبہ میں تاخیر، پنڈدادنخان بار ایسوی ایشن کا وزیر اعلی کو خط، ہڑتال کا اعلان

10 جنوری, 2025

پنڈدادنخان میں پولیس نے جوئے کی بازی الٹ دی، 5 قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار، غیرملکی کرنسی برآمد

9 ستمبر, 2025

سردیو ں کی آمد کے ساتھ ہی سوئی گیس کی طویل بندش شروع، گیس بلوں نے صارفین کو حواس باختہ کر دیا

26 اکتوبر, 2024

جہلم میں جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والا ملزم گرفتار

4 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں