Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سردیو ں کی آمد کے ساتھ ہی سوئی گیس کی طویل بندش شروع، گیس بلوں نے صارفین کو حواس باختہ کر دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سردیو ں کی آمد کے ساتھ ہی سوئی گیس کی طویل بندش شروع، گیس بلوں نے صارفین کو حواس باختہ کر دیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
26 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر اورملحقہ علاقوں میں سردیو ں کی آمد کے ساتھ ہی سوئی گیس کی پچھلے کئی ہفتوں سے طویل بندش اور سوئی گیس کے ظالمانہ نرخوں نے صارفین کو حواس باختہ کر دیا، ہزاروں گھرانے مہنگی لکڑیاں جلا کر کھانا پکانے پر مجبور ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر اور ملحقہ علاقوں میں موسم سرماکے ساتھ ہی سوئی گیس پچھلےکئی ہفتوں سے مسلسل نہیں آرہی اور جن علاقوں میں گیس آ رہی ہے وہاں بھی گیس کی لوڈ شیڈنگ کی طویل بندش کی وجہ سے صارفین کے چولہے ٹھنڈے پڑ چکے ہیں۔

محکمہ سوئی گیس میں شکایات کر کر کے صارفین تھک چکے ہیں مگر محکمہ سوئی گیس کے ذمہ داران کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی۔

سوئی گیس استعمال کرنے والے ایک صارف عنصر منیر نے میڈیا کو بتایا کہ محکمہ سوئی نادرن گیس کے اہلکاروں نے سردیاں آنے سے قبل ہی سوئی گیس استعمال کرنے کے نرخوں میں بے تحاشہ اضافہ اور صارف کے ملکیتی میٹر کا کرایہ ایک ہزار روپے مقرر کر کے غریب صارفین پر ظلم کی ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔

صارفین نے کہا کہ محکمہ سوئی نادرن گیس نے گیس کے انتہائی زیادہ ریٹ بڑھا کر صارفین کی زندگی اجیرن بنا کر رکھ دی ہے،لوڈ شیڈنگ اور گیس کے بلوں میں ظالمانہ اضافہ کر کے صارفین کی چیخیں نکلوادی ہیں۔

سینکڑوں متاثرین گیس نے سوئی نادرن گیس کے اعلی حکام سے نوٹس کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

عمران خان کا جیل سے باہر آنا پاکستان کے دکھوں کا مداوا ہوگا، فواد چوہدری

14 مئی, 2024

حکومت کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ

18 اگست, 2024

عیدالاضحیٰ کے موقع پر مشکوک افراد پر گہری نظر رکھی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

11 جون, 2024

جہلم میں مہنگائی بے قابو، شہری دکانداروں کے ہاتھوں لٹنے پر مجبور

22 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں