Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ: معروف سیاسی شخصیت چوہدری محمد انور (مرحوم ) کی رسم چہلم ادا کر دی گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ: معروف سیاسی شخصیت چوہدری محمد انور (مرحوم ) کی رسم چہلم ادا کر دی گئی

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
9 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ کی معروف سیاسی شخصیت چوہدری محمد انور (مرحوم ) رسم چہلم کی تقریب مقامی میرج ہال میں منعقد ہوئی۔ رسم چہلم کی تقریب میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی، مرحوم چوہدری انور کی درجات بلندی کے لیے خصوصی دعا کی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق دینہ کی معروف کاروباری شخصیت چوہدری بشیر احمد ،چوہدری خادم حسین ، چوہدری ڈاکٹر جمیل کے بھائی صدر انجمن آڑھتیاں چوہدری محبوب احمد کے کزن چوہدری شہزاد انور ، چوہدری عماد انور ، چوہدری سر مد انور کے والد محترم چوہدری محمد انور (مرحوم ) کی رسم چہلم کی تقریب منعقد ہوئی۔

تقریب میں ایم این اے چوہدری فرخ الطاف ، سابق وفاقی وزیر چوہدری شہباز حسین ، پیر فخر نذیر قاسم موہڑوی ، سابق ایم پی اے چوہدری ندیم خادم ، فضل حق رسول ، چوہدری فوق شیر باز ، چوہدری محبوب ، چوہدری راشد گھرمالہ ، چیئر مین پریس کلب امجد محمود سیٹھی ،صدر سید توقیر آصف شاہ ، بریگیڈیئر تصور حسین ، عمیر محبوب ، ڈاکٹر فضل حق ، ڈاکٹر جمیل ، راجہ لیاقت علی اور میاں عتیق نے شرکت کی۔

پیر سید عطاء اللہ شاہ بخاری ، ملک وقار ، ڈاکٹر فہد ، میاں علی عنصر ، حاجی ادریز اختر ، مرزا جمشید اشرف ، چوہدری ضمیر ، خان افتخار ، چوہدری ابرار ، علی بٹ ، چوہدری شفقت ، ڈاکٹر بشیر ، چوہدری اکمل ، مسعود الحسن بٹ ، حاجی افتخار مغل ، عابد حسین عابد ، چوہدری افضل سمیت متعدد یونین کونسلز کے چیئر مین و سابق کونسلر سمیت علاقہ بھر کی سیاسی ، سماجی ، کاروباری شخصیات کی کثیر تعدا د نے تقریب میں شرکت کی۔

آخر میں پیر فخر نذیر قاسم موہڑ وی بوڑا جنگل شریف نے مرحوم چوہدری محمد انور کی درجات بلندی کے لیے خصوصی دعا کی ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ پولیس نے شراب سپلائر کو گرفتار کر لیا، ناجائز اسلحہ اور شراب برآمد

31 اگست, 2024

زکوٰۃ کا حقیقی نظام معاشی بحرانوں کا حل ہے، امیر عبدالقدیر اعوان

15 مئی, 2026

دینہ: اقدام قتل کیس میں مطلوب اشتہاری ملزم چار سال بعد قانون کی گرفت میں آ گیا

27 مارچ, 2026

سیکرٹری لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ پنجاب کا دینہ اور سوہاوہ کا دورہ، ویٹرنری ہسپتالوں کا معائنہ کیا

28 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں