Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں ڈی پی او ناصر محمود باجوہ کی سربراہی میں میٹنگ کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں ڈی پی او ناصر محمود باجوہ کی سربراہی میں میٹنگ کا انعقاد

عامر کیانی
عامر کیانی
18 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی سربراہی میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

میٹنگ میں ایس پی انویسٹی گیشن جہلم محمد حسیب راجہ، ایس ڈی پی اوز ، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز، ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم یونٹ اور ڈی ایس پی ٹریفک جہلم بھی شریک ہوئے۔

ڈی پی او جہلم نے کہا کہ میٹنگ کے انعقاد کا مقصد حکومت پنجاب کے ویژن اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی ہدایات سے ضلعی پولیس افسران کو آگاہی فراہم کرنا ہے، ایس ڈی پی اوز تمام تفتیش ہائے کی سپرویژن کرتے ہوئے میرٹ پر یکسوئی یقینی بنائیں، مقدمات میں سزا یابی کا تناسب بہر صورت بہتر بنایا جائے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ نے ضلع بھر میں منشیات فروشوں، اشتہاری ملزمان اور پتنگ بازی کے خلاف بلا تفریق کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایات کیں اور کہا کہ تمام گزٹیڈ افسران 1787 پر موصول ہونے والی شہریوں کی شکایات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے اور میرٹ پر بر وقت جوابات ارسال کرنے کے ذمہ دار ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ عورتوں اور بچوں سے متعلق ہونے والے جرائم پر خصوصی توجہ دیتے ہوئے میرٹ کی بالا دستی یقینی بنائی جائے، کسی بھی واقعہ کے رپورٹ ہونے کی صورت میں سپر وائزری افسران فوری جائے وقوعہ پر پہنچیں اور شکایت کنندہ کی شکایت کے ازالہ کے لئے تمام تر قانونی اقدامات کریں۔

ڈی پی او جہلم نے کہا کہ تمام سپروائزری افسران اپنے ماتحت عملہ کی کیٹیگرآئزیشن کریں، کسی بھی ماتحت کی بد عنوانی اور اختیارات سے تجاوز پر آپ تمام متعلقہ افسران جوابدہ ہوں گے۔ ڈی ایس پی ٹریفک ، ٹریفک قوانین کی آگاہی مہم موثر بنائیں ، موٹر سائیکل سواران میں لین ڈسپلن کی پابندی اور کم عمر ڈرائیوران کی حوصلہ شکنی کریں۔

ڈی پی اوجہلم ناصر محمود باجوہ نے کی ضلع بھر کےڈی ایس پیز کو ہدایات کیں کہ عوام الناس کی سہولت ،بہتر پبلک سروس ڈیلیوری اور انصاف کی فراہمی میں کوئی کسر نہ اٹھا رکھی جائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
overcast clouds
32° _ 32°
62%
4 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
30 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر ڈپٹی کمشنرجہلم کا رسول بیراج کا دورہ، ایس ڈی او رسول بیراج کی بریفنگ

19 جولائی, 2024

شہید کانسٹیبل محمد امین کی 27ویں برسی، جہلم پولیس کے چاک و چوبند دستے کی سلامی

1 مارچ, 2026

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی زیر صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد

23 دسمبر, 2024

پیرا انفورسمنٹ اسٹیشن جہلم میں نئی بھرتیوں کے لیے جسمانی آزمائشوں کا انعقاد

8 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں