Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پولیس کا پتنگ بازی اور پتنگ فروشی میں ملوث ملزمان کیخلاف بڑاکریک ڈاؤن، 7 ملزمان گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پولیس کا پتنگ بازی اور پتنگ فروشی میں ملوث ملزمان کیخلاف بڑاکریک ڈاؤن، 7 ملزمان گرفتار

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
25 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر جہلم پولیس کا پتنگ بازی اور پتنگ فروشی میں ملوث ملزمان کے خلاف بڑاکریک ڈاؤن، سات پتنگ فروش گرفتار، بڑی تعداد میں پتنگیں اور قاتل دھاتی ڈوریں برآمد کر لی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق منگلا کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان یاسر مشتاق اور ارشد محمود کو گرفتار کر لیا، ملزم ارشد محمود سے 100عدد پتنگیں اور دھاتی ڈوریں جبکہ ملزم یاسر مشتاق سے 270عدد پتنگیں برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے۔

کالا گجراں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان شہباز اور اسماعیل کو گرفتار کر لیا، ملزمان سے 200عدد پتنگیں برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے۔

ایس ایچ او پنڈ دادنخان کی زیر نگرانی انچارج چوکی کھیوڑہ اور ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم ندیم شہزاد کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 50عدد پتنگیں اور 15 عدد دھاتی ڈوریں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

دینہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم حسن علی کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 85پتنگیں برآمد کر لی گئی، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد نعمان کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 50پتنگیں برآمد کر لی گئی، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

ڈی پی او جہلم ناصرمحمود باجوہ نے کہا کہ پتنگ فروشی اور پتنگ بازی ایک خونی کھیل ہے، عوام الناس کی زندگیوں سے کھیلنے والے عناصر کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں۔

انہوں نے کہا کہ جہلم پولیس اس امر کی یقینی بنائے گی کہ نہ صرف پتنگ باز بلکہ مالک بلڈنگ کو بھی پتنگ بازی کے مقدمہ میں چالان کیا جائے۔ پتنگ فروشی مہلک کھیل ہے، تفریح کے نام پر عوام الناس کی زندگیوں سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
21°C
Jhelum
overcast clouds
21° _ 21°
39%
1 m/s
پیر
20 °C
منگل
30 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
30 °C
جمعہ
30 °C

تازہ ترین

سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026
بارانی زرعی یونیورسٹی اور محکمہ زراعت کی مشترکہ کاوش، جہلم میں گندم کی زیادہ اگاؤ مہم کا افتتاح کر دیا گیا
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دورہ ضلع جہلم خوش آئند، ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، نوابزادہ راجہ طالب مہدی خان
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

نوسربازی کیس؛ شاندار موبائل جہلم کے مالک تیمور اور ارباز بٹ 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

27 جون, 2024

جماعت اسلامی نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے، عبدالباسط

18 اگست, 2025

دینہ میں 6 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے درندے کو عمر قید، جرمانہ کی سزا

9 اکتوبر, 2024

سول ہسپتال جہلم میں مریضوں کو نجی لیبارٹری بھیجنے پر ڈاکٹر، غفلت پر 2 فارماسسٹ اور ہیڈ نرس معطل

31 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں