Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سول ہسپتال جہلم میں مریضوں کو نجی لیبارٹری بھیجنے پر ڈاکٹر، غفلت پر 2 فارماسسٹ اور ہیڈ نرس معطل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سول ہسپتال جہلم میں مریضوں کو نجی لیبارٹری بھیجنے پر ڈاکٹر، غفلت پر 2 فارماسسٹ اور ہیڈ نرس معطل

عامر کیانیچوہدری عابد محمود
عامر کیانی
چوہدری عابد محمود
31 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: کمشنر راولپنڈی ڈویژن کا سول ہسپتال جہلم کا دورہ، میڈیکل ٹیسٹوں کیلئے مریضوں کو پرائیویٹ لیبارٹری بھیجنے پر میڈیکل آفیسر جبکہ غفلت برتنے پر 2 خواتین فارماسسٹ اور ہیڈ نرس کو معطل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک نے ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کے ہمراہ گزشتہ روز ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم کا دورہ کیا جہاں مریضوں نے شکایات کے انبار لگا دیئے۔

سول ہسپتال جہلم میں میڈیکل ٹیسٹوں کے لیے مریض کو پرائیویٹ لیبارٹری بھیجنے پر کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک نے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر امجد علی کو معطل کر کے انکوائری کا حکم جاری کیا۔

کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک کے دورے کے دوران مریض نے شکایت کی کہ ڈاکٹر امجد نے نجی لیب سے ٹیسٹ کروانے کی ہدایت کی ہے، مریض نے نجی لیب سے 2100 روپے ٹیسٹ کروائے، انکوائری مکمل ہونے تک ڈاکٹر امجد علی کو معطل کردیا گیا۔

کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک نے غفلت برتنے پر دو فارماسسٹ عظمی شہزادی اور گلشن بتول جبکہ ہیڈ نرس نور فاطمہ کو معطل کر کے مزید انکوائری کا حکم دے دیا۔

فارمیسی اسٹاف کے بغیر اطلاع ادویات سینٹر بند کرنے پر فی میل اسٹاف جبکہ شام کی شفٹ کی ہیڈ نرس بغیر منظوری چھٹی کرنے پر معطل کی گئیں۔

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم کےمیڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے میڈیکل آفیسر، فارماسسٹ اور ہیڈ نرس کو معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ معطل اسٹاف کے خلاف پیڈا ایکٹ تحت انکوائری کا حکم جاری کیا گیا جبکہ انکوائری مکمل ہونے تک تمام اسٹاف معطل رہے گا۔

اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کا کہنا ہے کہ شہریوں کو سہولت نہ دینے پر کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی، ڈیوٹی میں غفلت پر کوئی لاپرواہی برداشت نہیں جائے گی ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
47%
2 km/h
جمعہ
31 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ

11 جون, 2024

پنشن بہت بڑا بوجھ ہے، سروس اسٹرکچر میں تبدیلی کا امکان

11 مئی, 2024

منگلا ڈیم ریزر وائر میں قابلِ استعمال پانی کا مجموعی ذخیرہ کتنا ہے؟

11 مئی, 2025

محکمہ صحت جہلم کی چشم پوشی، ضلع بھر میں اتائیوں کا راج، ناقص علاج سے کئی قیمتی جانیں ضائع

24 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں