Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں منشیات فروشی کرنے والے مجرم کو جرم ثابت ہونے پر 15 سال قید اور جرمانے کی سزا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں منشیات فروشی کرنے والے مجرم کو جرم ثابت ہونے پر 15 سال قید اور جرمانے کی سزا

عامر کیانی
عامر کیانی
30 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ میں منشیات فروشی کرنے والے مجرم کو جرم ثابت ہونے پر 15 سال قید اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق منشیات کے مقدمہ نمبر 674/24 بجرم CNSA 9(1)3D تھانہ دینہ میں عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے جرم ثابت ہونے پر مجرم پرویز اختر کو 15 سال قید با مشقت اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔

@jhelumnewspk جہلم میں عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا #JhelumNews #latestnews #breakingnews #fyp #viralvideos #pageforyou #Jhelum #dina #jhelumpolice #punjabpolice #news ♬ original sound – Jhelum News

مجرم پرویز اختر منشیات فروشی میں ملوث تھا اور سال 2024 میں جہلم پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے مجرم کو ٹریس کر کے گرفتار کیا۔ پولیس نے مقدمے کی مؤثر تفتیش اور ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت میں پیش کیا، جس پر عدالت نے جرم ثابت ہونے کے بعد سزا سنائی۔

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو نے کہا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف جہلم پولیس کی جانب سے بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس کامیاب عدالتی فیصلے کے پیچھے پولیس کی پروفیشنل انوسٹیگیشن اور قانونی ٹیموں کی انتھک محنت شامل ہے۔

ڈی پی او جہلم نے کیس میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی انوسٹیگیشن اور لیگل ٹیموں کو شاباش دیتے ہوئے تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام دینے کا اعلان بھی کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
19°C
Jhelum
overcast clouds
19° _ 19°
45%
2 m/s
منگل
30 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
30 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
28 °C

تازہ ترین

سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026
بارانی زرعی یونیورسٹی اور محکمہ زراعت کی مشترکہ کاوش، جہلم میں گندم کی زیادہ اگاؤ مہم کا افتتاح کر دیا گیا
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دورہ ضلع جہلم خوش آئند، ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، نوابزادہ راجہ طالب مہدی خان
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب ذیشان ملک سے راجہ کامران سیاب کی ملاقات

15 اکتوبر, 2024

جہلم پولیس کا ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشن اور ناکہ بندی، 419 افراد کی چیکنگ

23 اگست, 2025

جہلم کے علاقے سعیلہ میں فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، مضر صحت گوشت برآمد

16 ستمبر, 2025

پنجاب میں یوم عاشور تک دفعہ 144 نافذ؛ اسلحہ، جلوس، اشتعال انگیز مواد اور ڈبل سواری پر پابندی

28 جون, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں