Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں 10 سالہ بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنانے والے دو ملزمان گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں 10 سالہ بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنانے والے دو ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
31 جولائی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پولیس نے 10 سالہ بچے سے مبینہ جنسی زیادتی کے واقعے پر فوری کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان جہلم پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ان کی ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کیا اور جدید تفتیشی حکمتِ عملی اختیار کرتے ہوئے دونوں نامزد ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے کی تفتیش شفاف انداز میں جاری ہے اور تمام شواہد مکمل کرنے کے بعد ملزمان کا چالان عدالت میں پیش کیا جائے گا تاکہ قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔

ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری نے کہا کہ خواتین اور بچوں کے خلاف جنسی جرائم انتہائی سنگین نوعیت کے ہیں اور ڈسٹرکٹ پولیس جہلم ایسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس نوعیت کے جرائم میں ملوث افراد کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی اور انہیں قانون کے مطابق سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بچوں اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنانا جہلم پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، جبکہ ایسے واقعات کی فوری رپورٹنگ اور موثر تفتیش کے ذریعے متاثرہ افراد کو انصاف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
broken clouds
30° _ 30°
69%
1 km/h
ہفتہ
31 °C
اتوار
37 °C
پیر
36 °C
منگل
33 °C
بدھ
26 °C

تازہ ترین

اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں 2 لڑکے کھیلتے ہوئے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
31 جولائی, 2026
جہلم: ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام محکمے مکمل تیار رہیں، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
31 جولائی, 2026
قومی قیادت اختلافات بھلا کر پاکستان کے استحکام کیلئے متحد ہو، مرکزی علماء کونسل جہلم
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان کے علاقہ سروبہ میں کرنٹ لگنے سے 58 سالہ خاتون جاں بحق

30 جولائی, 2024

اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ کا رورل ہیلتھ سنٹر ڈومیلی کا دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ لیا

21 مئی, 2026

جہلم میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی اور پولیس سے بدتمیزی پر خاتون سمیت 3 ملزمان گرفتار

1 فروری, 2026

عید پیغامات بھیجنے کے 6 متن ،کسی کا بھی انتخاب کرلیں

10 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں