Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام محکمے مکمل تیار رہیں، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام محکمے مکمل تیار رہیں، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
31 جولائی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی زیرِ صدارت ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر میں جاری ترقیاتی و انتظامی امور، مون سون کے دوران نکاسیٔ آب کے انتظامات، ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریوں اور مختلف سرکاری پروگراموں کی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں پلس پروگرام کی پیش رفت، گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹس کے اجرا، کھاتہ و انتقالات سے متعلق امور، مون سون کے دوران نکاسیٔ آب کے انتظامات، ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پیشگی اقدامات، محکمہ واسا جہلم کی کارکردگی، بیوٹیفکیشن اسکیم، ستھرا پنجاب پروگرام، پرائس کنٹرول، کلیدی کارکردگی اشاریوں اور ریونیو کورٹ مینجمنٹ سسٹم کے تحت زیرِ سماعت مقدمات کی پیش رفت پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ مون سون کے دوران نکاسیٔ آب کا نظام ہر وقت فعال رکھا جائے اور نشیبی علاقوں، نالہ گہان، نالہ بنہاں سمیت دیگر حساس مقامات کی مسلسل نگرانی کی جائے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری اور مؤثر کارروائی یقینی بنائی جا سکے۔

انہوں نے مزید ہدایت کی کہ ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام متعلقہ محکمے مکمل تیاری برقرار رکھیں، باہمی رابطہ مؤثر بنائیں اور شہریوں کو بروقت سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے اس بات پر بھی زور دیا کہ ضلع بھر میں جاری تمام ترقیاتی منصوبوں، سرکاری پروگراموں اور عوامی فلاح سے متعلق اقدامات کو مقررہ اہداف کے مطابق بروقت مکمل کیا جائے۔ انہوں نے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ ادارہ جاتی ہم آہنگی کو مزید بہتر بنایا جائے اور عوامی مسائل کے فوری اور مؤثر حل کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
broken clouds
30° _ 30°
69%
1 km/h
ہفتہ
31 °C
اتوار
37 °C
پیر
36 °C
منگل
33 °C
بدھ
26 °C

تازہ ترین

اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026
جہلم میں 10 سالہ بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنانے والے دو ملزمان گرفتار
31 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں 2 لڑکے کھیلتے ہوئے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
31 جولائی, 2026
قومی قیادت اختلافات بھلا کر پاکستان کے استحکام کیلئے متحد ہو، مرکزی علماء کونسل جہلم
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سرسوں انتہائی کارآمد اور مفید فصل، سرسوں کی مشہور سوغات ساگ، تیل اور شہد۔ خصوصی رپورٹ

9 دسمبر, 2023

جہلم شہر تجاوزات کا گڑھ، میونسپل کمیٹی اور ٹریفک پولیس تجاوزات مافیا کے سامنے بے بس

13 نومبر, 2023

سوہاوہ پولیس کا منشیات فروش کے خلاف کریک ڈاؤن، ایک ملزم منشیات سمیت گرفتار

19 جون, 2025

جہلم: تعلیمی اداروں میں بار بار تعطیلات کے باعث تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہونے لگیں

3 اپریل, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں