Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی کرنے والوں کیلئے خوشخبری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی کرنے والوں کیلئے خوشخبری

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
5 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ایکسائز حکام نے شہریوں کی سہولت کے لئے ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی میں مزید 15 روز کی مہلت دے دی۔

تفصیلات کے مطابق ڈائیریکٹر جنرل (ڈی جی) ایکسائز کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں ڈاریکٹر ایکسائز سمیت تمام افسران شریک ہوئے۔ اجلاس میں ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔

اجلاس میں بتایا گیا کہ ٹوکن ٹیکس میں 15 دن کی مزید مہلت دی گئی ہے، ٹوکن ٹیکس کی عدم ادائیگی کی صورت میں گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ کی جائے گی۔

بریفنگ میں مزید کہا گیا کہ ٹوکن ٹیکس 15 جنوری کے بعد ادا کرنے کی صورت میں 200 فیصد جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا، شہریوں کو ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی کے لیے سمارٹ ایپ کی سہولت بھی دی گئی ہے، شہریوں کی سہولت کے لیے کاؤنٹرز کو رات 8 بجے تک کھلا رکھا گیا ہے۔

ڈی جی ایکسائز نے تمام شہریوں کو 15 جنوری تک ٹیکس جمع کروانے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 15 جنوری کے بعد ٹیکس جمع کروانے کی صورت میں 200 فیصد تک جرمانہ عائد ہوگا، شہری گاڑی کی رجسٹریشن منسوخی سے بچنے کے لیے اپنا ٹیکس فی الفور جمع کروائیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں ناقص بجلی میٹرز کی خرابی معمول، صارفین اذیت کا شکار

16 نومبر, 2023

رمضان ریلیف پیکج کا اجرا ، کیش 5000 روپے کیسے حاصل کیے جائیں؟

1 مارچ, 2025

انٹرنیٹ چلے یا نہ چلے ، ای ایم ایس چلتا رہے گا ، الیکشن کمیشن

8 فروری, 2024

سوہاوہ: موٹرسائیکل چوری میں ملوث طیفا گینگ کے 2 کارندے گرفتار، 4 موٹرسائیکل برآمد

2 اکتوبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں