Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
16 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: تحصیل دینہ اور گردو نواح میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا، اسسٹنٹ کمشنر دینہ سعدیہ حسین ڈوگر نے رورل ہیلتھ سنٹر دینہ میں بچوں کو قطرے پلا کر افتتاح کیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل دینہ اور گردونواح میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغا ز کر دیا گیا ، پیر کے روز اسسٹنٹ کمشنر دینہ سعدیہ حسین ڈوگر نے رورل ہیلتھ سنٹر دینہ میں بچوں کو قطرے پلا کر افتتاح کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی ہیلتھ آفیسر دینہ ڈاکٹر ارشاد تونیو اور ضمیر حسین منہاس تحصیل سپر وائزر فار پولیو تحصیل دینہ بھی موجود تھے۔

اسسٹنٹ کمشنر دینہ سعدیہ حسین ڈوگر نے قطرے پلانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر مختلف اضلاع میں پولیو سے بچاؤ کے لیے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پولیو مہم میں والدین کو چاہئے کہ اپنے بچوں کے بچاؤ کے لیے پولیو کے قطرے ضرور پلائیں۔ اس سلسلے میں کمپین بھی چلا رہے ہیں او ر عوام کا تعاون بھی بہت ضروری ہے۔ ہر بچے کو 2قطرے پلانا ضروری ہے، عوام کے تعاون سے ہی پولیو کا خاتمہ ممکن ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
light rain
31° _ 31°
63%
3 km/h
جمعرات
38 °C
جمعہ
31 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے ضلع جہلم میں دفعہ 144 نافذ کر دی

3 مئی, 2025

بھائی کے پاسپورٹ پر اسپین سے پاکستان پہنچنے والا مسافر گرفتار

25 نومبر, 2024

دینہ: پاکستان ہمارا دل اور کشمیر ہماری دھڑکن ہے، ماجد حسین چوہدری

7 اکتوبر, 2025

دینہ پولیس کی کارروائی، بدنامِ زمانہ منشیات فروش آئس سمیت گرفتار

10 اگست, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں