Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ: عوامی مسائل میرٹ پر حل کرنا میری اولین ترجیح ہے، تحصیلدار عرفان خالد عثمانی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ: عوامی مسائل میرٹ پر حل کرنا میری اولین ترجیح ہے، تحصیلدار عرفان خالد عثمانی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
24 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: عوامی مسائل میرٹ پر حل کرنا میری اولین ترجیح ہے، اپنے سٹاف کے ساتھ فرینڈلی ماحول ہے۔ زمینوں کا ریکارڈ آن لائن ہونے سے بہتری ہوئی ہے، تحصیل دینہ کے کل 6 موضعات آن لائن ہونے سے رہ گئے تھے جن میں سے دو موضعات وٹالیاں اور کلیال کا ریکارڈ کچھ دنوں تک آن لائن ہو جائے گا جبکہ باقی ریکارڈ بھی جلد آن لائن ہو جائے گا، ہماری سائلین سےکوئی ڈیمانڈ نہیں ہوتی عوام براہ راست اپنے کام کروانے آئیں۔

ان خیالات کا اظہار عرفان خالد عثمانی تحصیلدار دینہ نے سید توقیر آصف شاہ کی زیر قیادت دینہ پریس کلب کے وفد سے عوامی مسائل کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ وفد میں حاجی اظہر چوہدری ، عرفان محبوب ، رضوان سیٹھی اور عادل چوہدری شامل تھے۔

انہوں نے کہا کہ روٹی کی قیمت سمیت ذخیرہ اندوزوں اور خود ساختہ مہنگائی کرنے والوں کیخلاف قانونی کارروائیوں کا سلسلہ بھی جاری رکھے ہوئے ہیں، دوکانداروں کو موقع پر جرمانے کئے جاتے ہیں۔ نمبردار علاقے میں حکومت کا نمائندہ ہوتا ہے، ڈومیسائل رہائش وغیرہ کے عوامی مسائل مقامی نمبردار تصدیق کرسکتے ہیں جبکہ وراثتی معاملات میں مقامی نمبردار کی رائے بھی لازمی لی جاتی ہے۔

عرفان خالد عثمانی نے مزید کہا کہ عدالتی معاملات، ریونیو کے دفتری امور،پرائس کنٹرول کی ذمہ داریوں سمیت کام کا بوجھ زیادہ ہوتا ہے مگر ٹیم ورک کی وجہ سے ہم اچھے طریقے سے معاملات سنبھال رہے ہیں۔ اگر کسی کو تحصیلدار آفس کے متعلق کوئی مسئلہ درپیش ہو تو مجھ سے ملیں انشاءاللہ میرٹ پر کام ہوگا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
overcast clouds
23° _ 23°
42%
1 m/s
پیر
22 °C
منگل
30 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
30 °C
جمعہ
30 °C

تازہ ترین

سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026
بارانی زرعی یونیورسٹی اور محکمہ زراعت کی مشترکہ کاوش، جہلم میں گندم کی زیادہ اگاؤ مہم کا افتتاح کر دیا گیا
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دورہ ضلع جہلم خوش آئند، ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، نوابزادہ راجہ طالب مہدی خان
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنجاب حکومت کا سکول کے بچوں کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان

4 جولائی, 2024

دینہ میں مصنوعی مہنگائی عروج پر، شہریوں کی مشکلات میں اضافہ، ضلعی انتظامیہ کے صرف دعوے

5 مارچ, 2025

نبی کریمﷺ پر درود شریف کی کثرت سے ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائی عطا ہوتی ہے۔ امیر عبدالقدیر اعوان

29 ستمبر, 2023

دینہ پولیس کی بڑی کامیابی، قتل کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار

29 اگست, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں