Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: موٹر سائیکل کا لائسنس بنوانے والے ہوجائیں خبردار! بڑی خبر آگئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

موٹر سائیکل کا لائسنس بنوانے والے ہوجائیں خبردار! بڑی خبر آگئی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
26 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: موٹر سائیکل کا ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے آخری موقع، 30نومبرتک شہری فوری لرنراورفوری لائسنس بنوا سکیں گے، 30نومبرکےبعدموٹرسائیکلسٹ کولرنرپرمٹ ٹائم پریڈ42یوم مکمل کرناہونگے۔

تفصیلات کےمطابق ایڈیشنل آئی جی ٹریفک نےموٹرسائیکلسٹ کولائسنس کےحصول میں خصوصی رعایت دی تھی، ترجمان ٹریفک پنجاب کا کہنا ہے کہ 30نومبر کے بعد 42 دن کی مدت کا اصول دوبارہ لاگو ہوگا، موٹر سائیکل کا لائسنس حاصل کرنے والے 30 نومبر سے پہلےسہولت سے فائدہ اٹھائیں۔

یکم دسمبر سے پنجاب بھر میں بغیر لائسنس پربڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کیا جائے گا۔ 30نومبرتک انتظار و قطار سے بچنے کیلئے بڑے شہروں میں24گھنٹے2شفٹوں میں لائسنسنگ سنٹرکام کررہے۔

گزشتہ ماہ سے جاری سہولت سے 11 لاکھ سے زائد شہریوں نے فائدہ اٹھایا اور لائسنس حاصل کیے، دوران ڈرائیونگ ڈرائیور کے پاس لائسنس کا ہونا خود اعتمادی کی پہچان ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
light rain
30° _ 30°
68%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: عدالت نے منشیات فروش فاروق فضل کو 9 سال قید اور جرمانے کی سزا سنادی

3 دسمبر, 2025

مجھے سعودی عرب بھیجیں؛ سوہاوہ میں خودکشی کی دھمکی دینے والے نوجوان کو ریسکیو کر لیا گیا

26 مئی, 2024

دینہ میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا

16 دسمبر, 2024

پتنگ بازی انسانی جانوں کے لئے موت ہے، چوہدری عمران

29 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں