Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ کے علاقہ بنگالہ لہڑی کے قریب 27 سالہ نوجوان ڈیم میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ کے علاقہ بنگالہ لہڑی کے قریب 27 سالہ نوجوان ڈیم میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
23 ستمبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ کے علاقہ بنگالہ لہڑی کے قریب 27 سالہ نوجوان ڈیم میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہو گیا، ریسکیو ٹیموں نے نوجوان کی لاش ڈیم سے نکال لی۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے علاقے بنگالہ (پنگالہ)لہڑی کے قریب ڈیم میں نہاتے ہوئے ایک 27 سالہ نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے واٹر ریسکیو سرچ آپریشن شروع کیا اور مسلسل تلاش کے بعد نوجوان کی لاش برآمد کرلی۔

ریسکیو 1122 کے مطابق کالر کی جانب سے اطلاع موصول ہوئی کہ تحصیل سوہاوہ کے علاقے بنگالہ لہڑی کے قریب ڈیم میں نہاتے ہوئے ایک نوجوان ڈوب گیا ہے۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی جانب سے ایک ایمبولینس اور ایک واٹر ریسکیو وین فوری طور پر جائے وقوعہ کی جانب روانہ کردی گئی۔

ریسکیو ٹیم کے موقع پر پہنچتے ہی ڈوبنے والے نوجوان کی تلاش کے لیے واٹر ریسکیو سرچ آپریشن شروع کردیا گیا۔ سرچ آپریشن میں ریسکیو 1122 کے 6 ریسکیورز نے حصہ لیا، جن میں 2 تیراک اور 2 غوطہ خور بھی شامل تھے۔

ریسکیو اہلکاروں نے ڈوبنے والے نوجوان کی تلاش کے لیے تقریباً 500 میٹر کے علاقے میں سکوبا سرچ آپریشن جاری رکھا۔ مسلسل تلاش اور پیشہ ورانہ کوششوں کے بعد ریسکیو ٹیم نے ڈوبنے والے شخص کی لاش تلاش کرلی۔

ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت جاوید علی ولد خان ظہیر کے نام سے ہوئی ہے۔

ریسکیو 1122 کی ٹیم نے لاش کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال (THQ) سوہاوہ منتقل کردیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
59%
1 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
37 °C
اتوار
34 °C
پیر
24 °C

تازہ ترین

بلال اظہر کیانی کا جہلم کے مختلف پیٹرول پمپوں کا دورہ، پی ایم فیول سبسڈی پروگرام پر عملدرآمد کا جائزہ لیا
23 ستمبر, 2026
جہلم: ’زرعی ٹرانسفارمیشن پلان‘‘ کے تحت منی ڈیمز کی الاٹمنٹ کے لیے قرعہ اندازی
23 ستمبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، رینجرز طلب، ضلع جہلم کو 10 مقامات سے بند کرنے کی تیاریاں
23 ستمبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے نواحی علاقہ علی پور میں ٹریکٹر کے نیچے آکر 50 سالہ شخص شدید زخمی
23 ستمبر, 2026
جہلم میں مزید سرکاری سکولز آؤٹ سورس کرنے پر غور، فیز فور کے لیے فائنل لسٹ کی تیاری شروع
23 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پولیس وردی میں ملبوس ڈاکو دینہ کے رہائشی سعودیہ پلٹ شخص سے ہزاروں ریال چھین کر فرار

29 اکتوبر, 2023

شہریوں کو بہترین بنیادی سہولیات کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی اولین ذمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

26 نومبر, 2025

سابق لیگی ایم پی اے راجہ اویس خالد کے خلاف مقدمہ درج

22 جنوری, 2024

سوہاوہ پولیس نے موبائل اور لیپ ٹاپ چور کو گرفتار کر لیا، مال مسروقہ برآمد

29 ستمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں