Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ’خون کے آنسو بہانے‘ والا بھارتی لڑکا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

’خون کے آنسو بہانے‘ والا بھارتی لڑکا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
8 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

بینگلور: بھارت میں ایک لڑکے کے خون کے آنسو نکلنے کے پُراسرار معاملے نے ڈاکٹروں کو  انتہائی تشویش میں مبتلا کردیا۔

چھ ہفتوں کے عرصے میں لڑکے کی آنکھوں سے بہنے والے خون کے آنسوؤں کے تسلسل اور گاڑھے پن میں اضافہ ہوا ہے اور یہ حالت رفع حاجت کے وقت مزید سنگین صورت اختیار کر لیتی ہے۔

برٹش میڈیکل جرنل کیس رپورٹس میں شائع ہونے والی ایک مقالے میں اس تشویش ناک کیس کے متعلق تفصیل سے بات کی گئی ہے۔

بھارتی نوجوان اپنی دائیں آنکھ اور ناک کے دائیں نتھنے سے خون نکلنا شروع ہونے کے دو ہفتے بعد بینگلور کے آئی اسپیشلسٹ کے پاس گیا۔

ڈاکٹروں نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ ان آنسوؤں کے سبب کوئی تکلیف نہیں ہوتی لیکن ان کی مقدار میں وقت کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ لڑکا ماضی قریب میں کسی صدمے سے نہیں گزرا یا جسم کے کسی اور حصے سے خون جاری نہیں ہوتا۔

ابتدائی معائنوں میں کوئی واضح مسائل سامنے نہیں آئے۔ لڑکے کی نگاہیں 20/20 ہیں، ہیمرج کے کوئی شواہد نہیں ہیں نہ ہی ان ہیں سائنس کا مسئلہ ہے۔

ایک ماہ بعد لڑکا جب دوبارہ معائنے کے لیے گیا تو اس کی دائیں آنکھ سے رسنے والے خون کی مقدار بڑھ گئی تھی۔

بعد ازاں نیورو ریڈیولوجسٹ سے معائنہ کرانے کے بعد لڑکے میں ’کنجنکٹیول مائیکرو آرٹیریووینس میل فارمیشن‘ کی تشخیص ہوئی۔

جان ہوپکنز میڈیسن کے مطابق مائیکرو آرٹیریووینس میل فارمیشن اس وقت وقوع پذیر ہوتی ہے جب جسم میں خون کی شریانوں کا ایک جتھہ درست طریقے سے نہیں بنتا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
51%
3 km/h
بدھ
27 °C
جمعرات
31 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

چقندر کے رس سے منہ صاف کرنا مفید قرار

4 فروری, 2024

رات کے وقت زیادہ روشنی دماغی صحت کیلئے نقصان دہ

7 ستمبر, 2024

دھند اور خشک سردی؛ شہری احتیاطی تدابیر اختیار کریں تاکہ بیماریوں سے بچا جا سکے، ڈاکٹر فواد مجید

30 دسمبر, 2023

ذیابیطس کی ادویات کیموتھراپی علاج کو زیادہ موثر بنا دیتی ہیں، تحقیق

21 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں